وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا پی ٹی آئی پر پرتشدد احتجاج ترک کرنے پر زور

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ احتجاجی مظاہروں کے دوران ملک کو پہنچنے والے معاشی نقصانات کا حوالہ دیتے ہوئے پارٹی پر زور دیا ہے کہ پرتشدد احتجاج کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے بات…

ریاست دشمن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، و زیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی…

کوئٹہ میں سردیوں سے قبل ہی گیس پریشرمیں کمی

کوئٹہ میں سردیوں سے قبل ہی گیس پریشرمیں کمی کے شکایات، عوام کی مشکلات میں اضافہ صوبائی حکومت اور متعلقہ محکمہ حکام نوٹس لیں مشرق سے بات چیت کرتے ہوئےہزارگنجی کے متعدد علاقوں کے مکین کلی بڑیچ ٹاو¿ن زہری ٹاو¿ن کلی لعل آباد محمد حسنی کاکڑ…

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیماں مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر اور زلزلے…

لورالائی شہر میں پانی چوری کے خلاف آپریشن جاری، درجنوں غیر قانونی کنکشن منقطع

لورالائی :ڈویژنل ہیڈکوارٹر لورالائی میں پینے کے پانی کی قلت اور غیر قانونی کنکشنز کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے سرکاری بور کی لائن سے غیر قانونی طور پر…

کوئٹہ: گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 10 قصاب گرفتار

کوئٹہ : ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گراں فروشی اور من مانے داموں پر گوشت اور دیگر اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 قصابوں کو گرفتار کرلیا۔ عوامی شکایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی…

پی این سی اےکا ملک بھر کے طلباء کے لئے قائد اعظم محمد علی جناح کے پورٹریٹ بنانے کے مقابلےکا اعلان

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) نے ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے لئے قائد اعظم محمد علی جناح کے پورٹریٹ بنانے کے مقابلےکا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی این سی اے کے مطابق مقابلے کا بنیادی مقصد نوجوان آرٹسٹوں کو…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن پیر کو امن، عدم تشدد اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے عالمی عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیا۔ رواں سال عالمی دن کا موضوع (تھیم)’’امن میں سرمایہ کاری: ہر کسی کے لیے، ہر جگہ، ہر روز‘‘ منتخب کیا گیا ہے جو…

ضلعی انتظامیہ اسلام آبادکی انسدادِ گداگری مہم کے تحت مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،53 پیشہ ور بھکاری…

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں انسدادِ گداگری مہم کے تحت مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 53 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا ۔اسلام آباد انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق جی نائن، آئی ایٹ اور ایف ایٹ سیکٹرز میں اسسٹنٹ…