گوادر کی تمام 13 یونین کونسلز میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی کام جاری ہیں، ضلعی چیئرمین

گوادر، 11 اگست: ضلعی چیئرمین گوادر شیخ مختار بلوچ سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی اور اپنے مسائل و تجاویز پیش کیں۔ ضلعی چیئرمین نے متعلقہ حکام اور بلدیاتی اداروں کو متعدد مسائل کے فوری حل کے لیے ضروری اقدامات…

کوئٹہ میں ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے اجلاس 13 اگست کو ہوگا

کوئٹہ، 11 اگست: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آفس سے جاری سرکلر کے مطابق ماہ ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے سلسلے میں ضلعی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 13 اگست کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس، انسکمب روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ضلعی رویت ہلال کمیٹی…

چمن میں یوم آزادی کی تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

چمن، 11 اگست: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرصدارت 14 اگست کی تقریبات کی تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی پرچم کشائی، طلبہ کی شرکت، ملی نغموں، تقاریر، ٹیبلو، صفائی، ٹریفک اور سیکیورٹی…

یوم آزادی پر بلوچستان کے مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

کوئٹہ، 11 اگست: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کے لیے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ سبی، گوادر، قلات اور دیگر شہروں میں سرکاری عمارتوں، اہم شاہراہوں اور نمایاں مقامات کو سبز ہلالی پرچموں، بینرز اور برقی قمقموں سے سجایا…

جعلی میکسیکن ویزا اور لو پروفائل ایسائلم: برازیل سے ڈیپورٹ مسافر کے خلاف ایف آئی اے کا مقدمہ درج

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے برازیل سے ڈیپورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والے مسافر کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ برازیل سے ڈیپورٹ ہونے…

ایچ ای سی چیئرمین کا کامسیٹس یونیورسٹی کا دورہ، جدید ڈیجیٹل نظام کو دیگر جامعات تک توسیع دینے کا…

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے منگل کے روز کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (سی یو آئی) کا دورہ کیا، جہاں انہیں یونیورسٹی کے تیار کردہ جدید ڈیجیٹل نظام کے بارے میں بریفنگ اور’’عملی مظاہرہ ‘‘ پیش کیا…

پاکستان میں تمباکو نوشی کے خاتمے کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی جامع حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت…

ماہرین صحت نےتمباکو نوشی کے نقصانات ، تمباکو کنٹرول پالیسیوں اور بین الاقوامی تجربات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں تمباکو نوشی کے خاتمے کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی جامع حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ سگریٹ…

ایمریٹس نے مسافروں کیلئے 4 نئی سفری سہولیات متعارف کرا دیں،دبئی سفر کی تاریخ میں لامحدود مفت تبدیلی،…

ایمریٹس نے صارفین کے لیے سفر کو مزید آسان اور پُرسکون بنانے کے لیے 4 نئی سفری سہولیات متعارف کرا دی ہیں، جن میں دبئی کے سفر کی تاریخ میں مفت تبدیلی، کم فیس کے ساتھ ریفنڈ کی سہولت،پورے نیٹ ورک پر تاریخ میں ایک مرتبہ کی مفت تبدیلی اور ایمریٹس…

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (بدھ) کیلئے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے…