Author
Team Daily Himmat
ہانگ کانگ میں درجہ حرارت 42 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ہانگ کانگ میں گزشتہ روز درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جو 1884 کے بعد سے یعنی 42 سال میں شہر میں ریکارڈ کیا جانے والا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ہانگ کانگ کی موسمیاتی رصدگاہ سے جاری بیان میں کہا…
روس میں جوڑے کے ہاں 15 ویں بچے کی پیدائش
روسی دارالحکومت ماسکو کے رہائشی جوڑے کے ہاں 15 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تاس کے مطابق ماں کی عمر 41 سال ہے ۔ ماسکو کے محکمہ صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نادیزد اور ان کے شوہر ایوان کی نومولود بچی کا نام ویرا رکھا گیا ہے جو اب…
پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان کا علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر…
پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق سیکرٹری رائے انجم اقبال نے علی شیر فٹ بال کلب سرلی کے کھلاڑی علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں…
فیڈریشن گراس روٹ سطح پر ٹین پن بائولنگ کے کھیل کے ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہے، کلثوم احمد
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کی رکن آرگنائزنگ کمیٹی کلثوم احمد نے کہا ہے کہ فیڈریشن گراس روٹ سطح پر ٹین پن بائولنگ کے کھیل کے ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…
سبی میں یوم آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ
سبی، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں کھیلوں کے مختلف مقابلوں کے انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا۔
اجلاس میں یوم آزادی کی مناسبت سے ضلع سبی میں کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد اور…
حب میں یوم آزادی کی تقریبات، سیکیورٹی اور انتظامات کا جامع منصوبہ تیار
حب، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات، سیکیورٹی، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ، تعلیمی اداروں میں قومی سرگرمیوں اور شہر کی تزئین و آرائش سمیت مختلف امور…
بلوچستان میں 30 ہزار نوجوانوں کو عالمی معیار کی ہنرمندی اور روزگار سے جوڑنے کا پروگرام جاری
کوئٹہ، 10 اگست۔ بلوچستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے وزیراعلیٰ یوتھ سکل ڈویلپمنٹ اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے حوالے سے نوجوانوں کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروگرام کا دائرہ صرف 1500…
تربت میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب اور ریلی کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت
تربت، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں اجلاس ہوا۔
اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی نے کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف…