اینکر مرید عباس قتل کیس: عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا، عدالت نے مفرور شریک ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔
پراسیکیوشن نے کہا کہ اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کو 9 جولائی 2019 کو قتل کیا گیا…