امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے مطابق اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر مذاکرات کے لیے اس وقت سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں۔ نائب صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے متعلق کوئی ثبوت موجود نہیں ہے جبکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی…

فیفا ورلڈ کپ 2026ء، برازیل نے ہیٹی کو 0۔3 سے شکست دے دی

برازیل نے آغاز ہی سے کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور 23ویں منٹ میں میتھیوس کونہا نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔ کونہا نے 36ویں منٹ میں ایک اور خوبصورت گول اسکور کیا، جبکہ پہلے ہاف کے اضافی وقت میں وینیسیئس جونیئر نے گول کرکے برتری 0-3 کر…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست

بنگلا دیش ویمن ٹیم نے میچ سے قبل ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کی جانب سے کپتان نگر سلطانہ 36 جبکہ شورنا اختر39 رنز کے ساتھ…

لورالائی میں اساتذہ کی چھ روزہ تربیتی ورکشاپ مکمل

لورالائی: یونیورسٹی آف لورالائی میں اساتذہ کے لیے چھ روزہ تربیتی پروگرام کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ پروگرام میں اساتذہ کو جدید تدریسی طریقوں، کلاس روم مینجمنٹ اور تعلیمی رہنمائی سے متعلق تربیت دی گئی۔ مہمان خصوصی نے کہا کہ معیاری تعلیم کے…

بارش کے بعد سیوئی میں نکاسی آب کا عمل تیز

سیوئی: بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں سے برساتی پانی کی نکاسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں بھاری مشینری کے ساتھ نشیبی علاقوں میں موجود پانی کو نکال رہی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق یہ اقدامات شہریوں کی آمد و رفت کو بحال رکھنے…

کسان کارڈ کے ذریعے زرعی سہولیات کی فراہمی پر زور

موسیٰ خیل: محکمہ زراعت کے اجلاس میں کسان کارڈ کی ایکٹیویشن اور نئی رجسٹریشن کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نے کہا کہ حکومت کا مقصد کسانوں کو سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ عملہ کسانوں میں آگاہی…

قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار، رقم برآمد

موسیٰ خیل: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ایک واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عید نور نامی شخص کو قتل کر کے اس کی لاش کو چھپایا تھا۔ کارروائی کے دوران لوٹی گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔…

بارکھان میں ڈکیتی کیس کا مطلوب ملزم گرفتار

بارکھان: پولیس نے 2019 کے ڈکیتی کیس میں مطلوب ملزم نواب خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی ڈی ایس پی رکھنی کی نگرانی میں کی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔…

کوئٹہ میں بجلی چوری کے خلاف مشترکہ کارروائی

کوئٹہ: کیسکو اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی میں مغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی چوری کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ کارروائی کے دوران زیر زمین نصب غیر قانونی ٹرانسفارمر برآمد کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی…

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکا سے معاہدے کی صورتحال پر گفتگو

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق محسن نقوی کی ایران آمد پر ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، بعد ازاں تہران میں دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں علاقائی امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر…