اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اجلاس کے موقع پر اپنے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ قاہرہ پہنچنے پر مصری معاون وزیر خارجہ اور مصر میں پاکستان کے سفیر نے ان کا استقبال کیا۔

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حدِ رفتار میں عارضی کمی کا فیصلہ واپس

موٹروے پولیس ترجمان کے مطابق موٹرویز پر کاروں اور لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکلز (ایل ٹی وی) کے لیے حدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز پر پبلک سروس وہیکلز (پی ایس وی) اور ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز (ایچ…

گلگت بلتستان میں ’پبلک مینڈیٹ فارمولا‘ کے تحت پی پی اور ن لیگ کا حکومت سازی پر اتفاق

پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے باہمی اعتماد اور اتفاق رائے کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور حکومت سازی کے لیے ایک مشترکہ فارمولا بھی طے کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مجوزہ فارمولے کے تحت گلگت بلتستان کے وزیر…

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارشوں، آندھی اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ موجودہ موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب سے تین سے چار ماہ قبل جاری کیے گئے موسمی جائزے کے عین مطابق ہے، جبکہ…

امریکی فوج نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کردی

امریکی فوج کے مطابق خلیج فارس میں تعینات امریکی بحریہ کسی بھی تجارتی یا دیگر بحری جہاز کا راستہ نہیں روک رہی، جس کے بعد خطے میں بحری آمد و رفت معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے تک…

قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر

انہوں نے کہا کہ اس مرحلے تک پہنچنے کے لیے ایرانی حکام نے نیک نیتی کے ساتھ بھرپور کوششیں کیں، جبکہ امریکی صدر نے بھی مختلف ذرائع استعمال کیے تاکہ معاہدہ ممکن بنایا جا سکے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ معاہدے کے حوالے سے ان کی ذاتی رائے مختلف…

ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ 2026: پاکستان کا شاندار آغاز

پہلے میچ میں ناصر اقبال اور نور زمان نے جاپان کے کھلاڑیوں کو 0-2 سے شکست دے دی، پاکستانی جوڑی نے جاپانی کھلاڑیوں کو 8-11 اور 10-11 سے ہرایا جبکہ دوسرے میچ میں محمد حمزہ خان اور محمد عاصم خان نے چائنیز تائپے کو ہرایا۔ حمزہ خان اور عاصم خان…

تین سگی بہنوں نے ورلڈ ایتھلیٹکس لیول ون کوچنگ کورس مکمل کر لیا

لاہور کی آمنہ شہزاد ، عائشہ شہزاد اور فاطمہ شہزاد کا تعلق ایک سپورٹس فیملی سے ہے، ان کے دادا فیاض محمود قریشی نیشنل ایتھلیٹ رہے جبکہ والد شہزاد قریشی نیشنل سوئمر رہے اور اب وہ کرکٹ کوچنگ سے منسلک ہیں۔ تینوں بہنیں بی ایس ہیلتھ اینڈ فزیکل…

بلوچستان کی تاریخ کا پہلا آٹو میشن سوفٹویر بیسڈ بجٹ، صوبائی کابینہ کا اظہار مسرت، وزیر اعلیٰ کا…

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار آٹومیشن سافٹ ویئر کے ذریعے بجٹ کی ڈیجیٹائزڈ تشکیل کو صوبائی کابینہ نے ایک اہم انتظامی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے اس پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا ہے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…