بلوچستان میں سماجی اصلاحات، امن، گورننس اور ڈیجیٹل ریفارمز پر اہم پیش رفت

کوئٹہ، 18 جون: بلوچستان میں سماجی اصلاحات، گورننس میں بہتری، ڈیجیٹل بجٹ سازی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور وفود کی ملاقاتوں میں متعدد اصلاحاتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

کوئٹہ میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی، پیٹرول پمپ، چار گودام اور 30 دکانیں سیل

کوئٹہ، 18 جون: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف جاری مہم کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک پیٹرول پمپ، چار گوداموں اور 30 دکانوں کو سیل کر دیا۔ محکمہ ایکسائز ٹیکس برانچ کی جانب سے یہ کارروائیاں سریاب روڈ، اولڈ ٹرک اڈہ…

بلوچستان میں 81 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

کوئٹہ، 18 جون 2026: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی ہونے والی 81 جنرل مقامی کونسلوں کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے…

کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد شوکت علی جوگیزئی کو عارضی بنیاد پر سی ای او کیسکو کا اضافی…

کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد شوکت علی جوگیزئی کو عارضی بنیاد پر سی ای او کیسکو کا اضافی چارج دے دیا گیا،جنھوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیا۔

فیصل آباد میں المناک ٹریفک حادثہ، باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق المناک ٹریفک حادثہ سمندری بائی پاس روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل کو مخالف سمت سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثہ اِس قدر شدید تھا کہ تینوں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے موقع پر ہی دم توڑ گئے،…

تاریخی امن معاہدے کے بعد پہلا رابطہ: شہباز شریف کی ایرانی صدر کو مبارکباد

پی ایم آفس کے اعلامیے کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں امن معاہدے پردستخط کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلا رابطہ تھا، دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ شہباز شریف نےصدر مسعود پزشکیان، ایرانی قیادت اورعوام کو تاریخی…

بجٹ کی منظوری کیلئے خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ صوبائی بجٹ کی حتمی تجاویز کابینہ کے سامنے پیش کی جائیں گی، بجٹ منظوری کے بعد صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، کابینہ اجلاس…

مغرب میں جمہوریت اور مشرق میں کمیونزم ناکام، حل اسلامی نظام میں ہے: مولانا فضل الرحمٰن

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں شہید مولانا محمد ادریسؒ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ شہید کی شہادت پوری امتِ مسلمہ کا نقصان ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ فقیدالمثال اجتماع مولانا محمد ادریسؒ سے محبت اور عقیدت کا مظہر…

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 150 ارکان فورتھ شیڈول میں شامل

ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر حکومت (ہوم ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سیکڑوں ارکان کو شامل کرنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یہ کارروائی آزاد جموں و کشمیر انسداد دہشت گردی…

کوئٹہ، صوبائی حکومت کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی…

حکومت بلوچستان کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) نظرآباد، تمپ میں پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا…