ووٹ کو عزت دو کا مطالبہ ہوتا ہے لیکن جناح کے دستخط کو عزت دینے کا مطالبہ کوئی نہیں کرتا ،،،نواب محمد…

چیف آف سروان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ‏سب سیاستدان کہتے ہیں... ووٹ کو عزت دو، ووٹ پہ ڈاکا پڑا، دھاندلی ہوئی، گو عمران گوکے نعرے لگتے ہیں لیکن کوئی نہیں کہتا کہ محمد علی جناح کے دستخط کو عزت دو سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں…

اپیکااور پٹوار ایسوسی ایشن کا وکلاءکے رویہ کیخلاف ڈی سی آفس، تحصیل آفس اور بندوبست آفس میں قلم چھوڑ…

کوئٹہ,,,,, اپیکااور پٹوار ایسوسی ایشن نے وکلاءکے نامناسب رویہ کیخلاف ڈی سی آفس، تحصیل آفس اور بندوبست آفس میں پیرکے روز تک قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ حل نہ ہونے پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔اداروں میں…

بلوچستان پاکستان کا مضبوط ترین قلعہ ہے پی ڈی ایم کا اسٹیج ہائی جیک کرکے دہشتگردوں کا بیانیہ سامنے…

کوئٹہ۔۔۔ جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مضبوط ترین قلعہ ہے پی ڈی ایم کا اسٹیج ہائی جیک کرکے دہشتگردوں کا بیانیہ سامنے لانے کی کوشش کی گئی،مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے…

بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے بلوچستان کے میڈیا کا کلیدی کردار رہا ہے ،،صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ

اسلام آباد میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی کوئٹہ کے صحافیوں سے ملاقات چیئرمین سینٹ کی صحافیوں کو درپیش مسائل حل کرانے کی یقین دہانی بلوچستان کی آواز بننے والے صحافیوں کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔چیرمین سینٹ نے بلوچستان کے مسائل کو…

چیف جسٹس پشاور ھائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

چیف جسٹس پشاور ھاہی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی نماز جنازہ کل ڈھائی بجے کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی ملک بھر کی عدالتوں میں کل یوم سوگ منایا جائے گا

نواب اسلم رئیسانی کے اثاثوں کی خبر بے بنیاد ہے،،لشکری رئیسانی

نواب اسلم رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بھائی نے 21 ارب نہیں بلکہ 21 کروڑ کے اثاثے ظاہر کیے ہیں۔ اس سے پہلے غیر ملکی نشریاتی ادارے  اور مقامی میڈیا نے بھی یہ خبریں…

حافظ حسین احمد پارٹی عہدے سے فارغ،،بںانیہ مہنگا پڑگیا

‏جمیعت علمائے اسلام نے غیر اعلانیہ طور پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد کو عہدے سے فارغ کر کے اسلم غوری کو شعبہ اطلاعات کا انچارج مقرر کر دیا۔ حافظ حسین احمد کی جانب سے گذشتہ دنوں ٹی وی بیانات کو جے یو آئی کی قیادت نے ان کی ذاتی سوچ…

پشین ،،انجمن تاجران کے رہنماء اللہ داد ترین قتل

پشین کے علاقے علیزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری اللہ داد ترین جاں بحق لاش سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا،اللہ دادترین  سےنماز پڑھ گھر جارہے تھے،راستے میں نشانہ بنایاگیا،پولیس حکام

دنیا بھر میں امریکا کی عزت کی بحالی کا وقت آ گیا ہے۔جوبائیڈن

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی صدارتی الیکشن میں اپنی کامیابی کے بعد اولین خطاب میں کہا ہے کہ وہ امریکا کو دوبارہ متحد کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں امریکا کی عزت کی بحالی کا وقت آ گیا ہے۔ امریکا میں تین نومبر کو…