چیف جسٹس پشاور ھائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے
چیف جسٹس پشاور ھاہی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی نماز جنازہ کل ڈھائی بجے کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی ملک بھر کی عدالتوں میں کل یوم سوگ منایا جائے گا