گوادر کو سیکورٹی زون کی بجائے بزنس فرینڈلی شہر بنایا جائے ،،،اسلم بھوتانی
گوادر(آن لائن)گوادر لسبیلہ سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ گوادر میں جو سیکورٹی کے نام پر باڑ لگائی جارہی ہے اس معاملے کو اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت کے سامنے اٹھائیں گے اور گوادر کے لوگوں کے تحفظات…