ووٹ کو عزت دو کا مطالبہ ہوتا ہے لیکن جناح کے دستخط کو عزت دینے کا مطالبہ کوئی نہیں کرتا ،،،نواب محمد اسلم رئیسانی

0 279

چیف آف سروان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ‏سب سیاستدان کہتے ہیں… ووٹ کو عزت دو، ووٹ پہ ڈاکا پڑا، دھاندلی ہوئی، گو عمران گوکے نعرے لگتے ہیں لیکن کوئی نہیں کہتا کہ محمد علی جناح کے دستخط کو عزت دو سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نےکہا کہ محمد علی جناح کے اقوال کا حوالہ دیتے ہوے ہوے نہیں تھکتے لیکن ان میں سے ایک بھی نہیں کہتا جناح کے دستخط کو عزت دو کیونکہ دستخط میں محکوم بلوچوں اور دوسرے اقوام کے حقوق تسلیم کیے گئے ہیں،،،،

Leave A Reply

Your email address will not be published.