Browsing Category

کھیل

کھیل

جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کیخلاف عدالتی جنگ جیت لی

ٹینس اسٹار جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی۔ سربین ٹینس اسٹار نوواک نے آسٹریلیا حکومت کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی۔ عدالت نے فوری طورپر جوکووچ کی رہائی کے احکامات جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق عالمی نمبرون جوکووچ جو…

آئی پی ایل کے لیے ہاں پی ایس ایل کے لیے ناں

لاہور: سابق افریقی کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ کرکٹرز کی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک مصروفیات پہلی ترجیح ہیں تاہم اسی لیے پی ایس ایل کیلیے این اوسی جاری نہیں کیے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی…

پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں

کراچی: پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں ہو گئیں جب کہ فروری 2019 میں سینئر جنرل منیجر لیگل سے چیف آپریٹنگ آفیسر بننے پر تنخواہ میں یکمشت8 لاکھ 25 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی…

پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی ہے، جس کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ 21 سالہ فاسٹ باؤلر کو سال کی سب سے متاثر کن کارکردگی، ٹی…

محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز

سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان گیند باز محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سڈنی تھنڈر کی  طرف سے ڈیبیو کرنے والے محمد حسنین نے آج  ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلا اور تباہ کن…

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سوئی رائفلز کے زیراہتمام قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

کوئٹہ:  فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سوئی رائفلز کے زیراہتمام قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ، حمید الیون کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سوئی رائفلز کی جانب سے بانی پاکستان قائداعظم…

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سال کے دوران  ٹیسٹ ، ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ بہترین…

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز آف دی ایئر میں نامزد

کراچی: آئی سی سی نے پاکستان کے محمد رضوان سمیت آئی سی سی نے4 کھلاڑیوں کو کرکٹر آف دی ایئر نامزد کردیا۔  آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کے کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے، کرکٹرآف دی ایئر میں آئی سی سی نے پاکستان کے مایہ ناز وکٹ…

خاتون نے شاداب سے بابراعظم کا رشتہ مانگ لیا

مجھے کسی سوال کا جواب نہیں چاہیے، بس بابر اعظم کا رشتہ چاہیے،خاتون مداح کا سوشل میڈیا پر شاداب سے مطالبہ برائے مہربانی آپ اس معاملے میں بابر اعظم کے اہلخانہ سے رابطہ کریں، شاداب کا جواب اسلام آباد: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح…

پاکستانی باکسرزعثمان وزیر اور آصف ہزارہ ٹائٹلز جیت کر وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:  پاکستان کے ابھرتے ہوئے باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ ٹائٹلز جیت کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔نوجوان باکسرز غیرملکی سرزمین پر ملک کا نام روشن کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے دونوں باکسرز کا اسلام آباد میں…