Browsing Category
کھیل
کھیل
محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ
محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ5 سال سے پرفارمنس دے رہا ہوں کس وجہ سے پلاٹینم سے ڈائمنڈ کیٹگری میں ڈالاگیا،
انتظامیہ نے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست نہیں کی اسلئے اب ڈرافٹنگ میں جانا چاہتا ہوں: فاسٹ بائولر
لاہور: فاسٹ بالر محمد…
پاکستان کرکٹ میں بہتری کے آثار نمایاں
اسلام آباد: رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالا تو امید کی جارہی تھی کہ ایک سابق کرکٹر کی حیثیت سے معاملات میں سدھار لانے میں کامیاب ہوں گے۔
ابتدا میں ہی نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کی وجہ سے…
شاہد خان آفریدی کا بطور کھلاڑی یہ آخری پی ایس ایل۔۔؟
کراچی: واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا بطور کھلاڑی یہ آخری پی ایس ایل ایونٹ بھی ہوسکتا ہے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل 12 دسمبر کو ہوگا جبکہ لاہور قلندرز کو پہلا موقع ملے…
پی ایس ایل7 ڈرافٹ:غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
بیشتر سپر اسٹار کرکٹرز دیگر مصروفیات کی وجہ سے شریک نہیں ہوں گے
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ڈرافٹ میں نامور غیرملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی۔
کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 12 دسمبر کو پی ایس ایل ایڈیشن 7…
ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ، سنچری کا انتظار طویل ہو گیا
کانپور(آئی این پی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ ہو گئے، کھلاڑی کا سنچری کا انتظار مزید طویل ہو گیا۔بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوا، جس میں کوہلی پہلے میچ کا حصہ نہیں تھے، لیکن آج کے میچ میں ویرات کوہلی چوتھی…
وسیم اکرم کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
اعزاز کی بات ہے کہ دبئی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا، دبئی دنیا کا ایک بہترین کاروباری مرکز، چھٹیاں گزارنے کی جگہ اور دنیا کے لوگوں کو ملانے والا شہر ہے،وسیم اکرم کا ٹوئٹ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز؛ اسٹیڈیم شائقین سے مکمل بھرا ہوگا
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے 100فیصد گنجائش کے مطابق شائقین کو آنے کی اجازت دے دی ہے
لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کراچی میں 13 دسمبر سے شروع ہونے والی سیریز میں اسٹیڈیم شائقین سے مکمل بھرا ہوگا۔پی سی بی کی درخواست پرنیشنل…
ڈبلیو ٹی اے نے چین میں تمام ٹورنامنٹس معطل کردیئے
ڈبلیو ٹی اے نے ٹورنامنٹس کی معطلی کا فیصلہ پینگ شوائی کے معاملے پر چینی رویے کے بعد کیا
بیجنگ(یواین پی)ٹینس کی عالمی تنظیم ڈبلیو ٹی اے نے ٹینس اسٹار پینگ شوئی کے معاملے پر چینی حکومت کے رویے کے خلاف تمام ٹورنامنٹس معطل کردیئے ہیں۔میڈیا…
محتاط اوپنرز نے ٹی 20کرکٹ کا حسن تباہ کردیا، کرس گیل
میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ پاور پلے میں بیٹرز اپنے خول میں بند کیوں نظر آتے ہیں، سابق اوپنر
لاہو: کرس گیل کا کہنا ہے کہ محتاط اوپنرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا حسن تباہ کردیا۔سابق اوپنر کرس گیل نے کہا کہ ہے مختصر فارمیٹ کی کرکٹ کا آغاز ہوا تو…
ٹیسٹ رینکنگ؛ پاکستانی بولرز بھی دھاک بٹھانے لگے
بیٹرزمیں عابدکا20 واں درجہ،بابر1قدم پیچھے ہٹتے ہوئے آٹھویں نمبرپرچلے گئے
لاہور:عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی بولرز بھی دھاک بٹھانے لگے۔بنگلادیش سے میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے شاہین شاہ آفریدی 3درجے ترقی پاتے ہوئے آئی سی سی ٹیسٹ…