Browsing Category
کھیل
کھیل
کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل
لاہور: کرکٹ کے یونیورس باس کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان سے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس جانے کے بعد کرس گیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر…
آسٹریلیا اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی خطرے سے دوچار
نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ ہونے بعد آئندہ برس آسٹریلیا کے دورہ پاکستان پر بھی خدشات کے بادل چھانے لگے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق حالات دیکھ رہے ہیں۔اس وقت کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا مشکل ہے۔سیکیورٹی اداروں سے تبادلہ خیال کریں گے۔…
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کی طبیعت پھر ناساز، آئی سی یو منتقل
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے کی طبیعت پھر بگڑ گئی۔ساؤ پالوکے اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔رواں ماہ پیلے کی بڑی آنت کا ٹیومر نکالا گیا تھا۔چند دن قبل انہیں آئی سی یو سے باہر لایا گیاتھا تاہم طبیعت خراب ہونے پر…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہو گی
پاکستان کا دورہ اچانک منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہو گی۔
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سول…
سیکیورٹی خدشات :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ
راولپنڈی:سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کو پر منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہاگیاہے کہ پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پرمنسوخ کی گئی…
قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتادی
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی۔
ایک انٹرویو میں وقاریونس نے بتایا کہ مصاح الحق نے استعفیٰ دیا تو میرے پاس عہدہ رکھنے کا جواز نہیں تھا،صرف ہم ایک دو نہیں تقربیا ًپورا بورڈ ہی…
محمد عامر نے پی سی بی کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا
لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے جس میں جہاں کئی سینئر کرکٹرز کے نام شامل نہیں وہاں محمد عامر کو…
افغان خواتین فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں ہم افغانستان کی خواتین کی فٹبال ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہیں.
ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افغان خواتین کھلاڑیوں کے پاس افغانستان کا پاسپورٹ اور پاکستان کا ویزا تھا. ٹیم کا…
کامران اکمل ساتھی کرکٹر محمد حفیظ کے حق میں بول پڑے
لاہور:پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل ساتھی کرکٹر محمد حفیظ کے حق میں بول پڑےاور آل راؤنڈر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔
اپنے ویب چینل پر گفتگو کرتےہوئے کامران اکمل نے کہا کہ حفیظ کے ساتھ غلط ہوا، کیریبین…
لاستھ ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
کولمبو:سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوگئے۔
ٹی 20انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنگا کا…