Browsing Category

کھیل

کھیل

پی ایس ایل 6 ، ٹرافی کی جنگ 4 ٹیموں میں سمٹ آئی

کراچی:   پاکستان سپرلیگ ٹرافی کی جنگ 4 ٹیموں میں سمٹ آئی، پیر کو کوالیفائر میں ٹاپ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈکا ٹکراؤ دوسری پوزیشن کے حامل ملتان سلطانز سے ہوگا۔ فاتح سائیڈ فائنل کا ٹکٹ کٹوا لے گی، ہارنے والی سائیڈ کو ایک اور موقع ملے…

اسلام آباد یونائٹیڈکی فتوحات ٹیم ورک کا نتیجہ قرار

حسن علی نے  پی ایس ایل 6میں اسلام آباد یونائٹیڈکی فتوحات کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے حسن علی نے کہاکہ ابوظبی کی…

ڈھول کی آواز سن کر کوہلی نے فیلڈ میں بھنگڑا شروع کردیا

ساؤتھمپٹن: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بھنگڑا شروع کردیا۔ ساؤتھمپٹن میں جاری میچ کے تیسرے روز کیویز کی اننگز کے دوران سلپ میں فیلڈنگ کے دوران ڈھول کی آواز سنتے ہی انھوں نے ناچنا شروع…

اظہر ’ریڈ بال‘ کرکٹ میں جوہر دکھانے کو بے تاب

 لاہور:   ٹیسٹ بیٹسمین اظہرعلی ’ریڈ بال‘کرکٹ میں جوہر دکھانے کو بے تاب ہیں، وہ کہتے ہیں کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری  کیمپ میں زبردست ٹریننگ چل رہی ہے، جس کا دورہ  ویسٹ انڈیز میں بہت   فائدہ ہوگا، موسم سخت ضرور لیکن سب لڑکے اپنی…

پی ایس ایل کے مہنگے ترین اسپیل کا ریکارڈ ظفر گوہر کے نام

لاہور:  پی ایس ایل کے مہنگے ترین اسپیل کا ریکارڈ ظفر گوہر کے نام ہوگیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسپنر نے پشاورزلمی کیخلاف میچ کے اپنے 4اوورز میں 65رنز دیے، اس سے قبل شاہین شاہ آفریدی کو2019میں 62رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی تھی۔…

ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے :سرفراز

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیم ٹاپ فور میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،بابر اعظم، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور شاداب خان میری کپتانی میں بنے ہیں۔…

بابر اعظم کھلاڑیوں کو بھرپور مواقع دینے کے حامی :شاداب

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان نے حتمی الیون کے انتخاب کے پیچھے کپتان بابراعظم کی فلاسفی بتادی۔ ایک انٹرویو میں شاداب خان نے کہا کہ بابراعظم کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں طویل رنز دینا چاہتا ہے ۔ شاداب…

آئی سی سی نے ایک بار پھر ’’ریورس گیئر‘‘ لگا دیا

دبئی:   آئی سی سی نے ایک بار پھر ’ریورس گیئر‘ لگا دیا اور ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد10 سے 14 کرنے اورچیمپئنز ٹرافی کی واپسی کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ کا گذشتہ روز ورچوئل اجلاس ہوا جس میں 2024 سے 2031 تک کے عالمی ایونٹس کی…

پی ایس ایل میں کرکٹرز اور آفیشلز پر نظررکھنے کیلئے ٹریکرکا استعمال ہوگا

لاہور:  پاکستان سپرلیگ میں شامل کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس استعمال کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے  مطابق ابوظہبی میں موجود پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کا حصہ بننے والے کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر کڑی نظر…

پی ایس ایل 6 : سرفراز سمیت 16 افراد کو امارتی ویزے جاری

کراچی:  پی ایس ایل 6 کے ویزے کے منتظر سرفراز احمد سمیت 25 میں سے 16 افراد کو امارتی ویزے جاری ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایل سکس کھیلنے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد  اور فاسٹ بولر محمد حسنین سمیت کراچی میں…