Browsing Category

کھیل

کھیل

ہار اعصاب پر سوار، حیلے بہانے بھی کم پڑ گئے

 لاہور:  انگلینڈ سے سیریز میں بدترین ہار ٹیم مینجمنٹ کے اعصاب پر سوار ہو گئی جب کہ ناقص کارکردگی کا دفاع کرنے کیلیے حیلے بہانے بھی کم پڑ گئے۔ انگلینڈ کی ’’بی‘‘ ٹیم کیخلاف غیر متوقع کارکردگی پر مصباح الحق نے بھی سخت مایوسی کا اظہار…

گرین شرٹس کی ناکامیوں پرسابق کرکٹرزتلملا اٹھے

 لاہور:   انگلینڈ میں گرین شرٹس کی ناکامیوں پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے اورکہا کہ قومی ٹیم کی کارکردگی شرمناک ے۔ انگلینڈ کی ’’بی‘‘ ٹیم سے گرین شرٹس کے کلین سوئپ پر شائقین و سابق کرکٹرز سخت غصے میں ہیں،سابق اسپیڈ اسٹارشعیب اختر نے…

لیونل میسی کا بارسلونا سے5 برس کا نیا معاہدہ، معاوضہ آدھا کر دیا

بارسلونا:  لیونل میسی نے بارسلونا کلب سے 5 برس کے نئے معاہدے میں اپنا معاوضہ آدھاکردیا۔ ارجنٹائنی اسٹرائیکر لیونل میسی نے بارسلونا کلب سے 5 برس کا نیا معاہدہ کرلیا جب کہ انھوں نے اپنا معاوضہ آدھاکردیا ہے۔ لیونل میسی نے تکنیکی طور…

اسد شفیق نے خامیوں کو دور کرکے زبردست کم بیک کو ہدف بنالیا

 لاہور: ایک سال سے قومی ٹیم میں جگہ نہ پاسکنے والے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے خامیوں کو دور کرکے زبردست کم بیک کو ہدف بنالیا۔ 77 ٹیسٹ میچز میں 4 ہزار 660 رنز بنانے والے دائیں ہاتھ کے بلے باز اسد شفیق نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی بیٹنگ تکنیک…

محمد رضوان ٹیم کی خاطر اوپننگ پوزیشن کی قربانی دینے کو تیار

 لندن:  محمد رضوان ٹیم کی خاطر اوپننگ پوزیشن کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ اپنے انٹرویو میں وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں فتوحات کا اعتماد لیے انگلینڈ آئے ہیں، ورلڈ چیمپئین میزبان ٹیم اپنی ہوم کنڈیشنز میں مشکل حریف…

محمد رضوان کی عمدہ کارکردگی سب کو بھا گئی

 لاہور:   محمدرضوان کی عمدہ کارکردگی سب کو بھا گئی، وہ پی ایس ایل 6 کی ڈریم ٹیم کے کپتان نامزد ہوگئے۔ پی ایس ایل ایل6 کی ڈریم ٹیم کا انتخاب ممتاز سابق کھلاڑیوں اور موجودہ کمنٹیٹرز پر مشتمل پینل نے کیا، اس میں ڈیوڈ گاور، پومی…

محمدرضوان ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ6 کے کپتان نامزد

 لاہور:  ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ6 کے لیے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا اعلان کر دیاہے، اعلان کردہ ٹیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان…

ڈینٹل ٹریٹمنٹ نے بورڈ اور یونس کے تعلقات میں ڈینٹ ڈال دیا

 کراچی:   ’ڈینٹل ٹریٹمنٹ نے بورڈ اور یونس کے تعلقات میں ڈینٹ ڈال دیا، سابق کپتان نے 20 کے بجائے23 جون کو لاہور میں بائیو ببل جوائن کرنے پر اصرار کیا، اجازت نہ ملنے پر ناراض ہو گئے۔ یونس خان کو گذشتہ برس نومبرمیں 2 سال کیلیے قومی کرکٹ…

انگلینڈ سیریز جیت کر ورلڈکپ کوالیفائی کیلیے اچھا آغاز ہدف ہے، بابراعظم

 لاہور:  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف  ون ڈےسیریز جیت کر ورلڈکپ کوالیفائی کے لیے اچھا آغاز کرنے کو اولین ہدف قرار دے دیا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ   ون ڈےکرکٹ زیادہ…

اعظم خان نے ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ کو ہدف بنالیا

لاہور:   نوجوان بیٹسمین اعظم خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ہدف بنالیا، ان کا کہنا ہے کہ ملک کی نمائندگی کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ کوئٹہ گلیڈی…