Browsing Category

کھیل

کھیل

بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان تین جنوری سے ہیگلے…

قائم مقام کپتان محمد رضوان نے دوسرے ٹیسٹ کیلیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا

لاہور: قائم مقام کپتان محمد رضوان نے دوسرے ٹیسٹ کیلیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا۔ کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آخری میچ ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے،ابتدائی دونوں ٹی ٹونٹی میچز ہارنے کے بعد ہم نے آخری میچ میں…

حسن علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بے تاب

فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بے تاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی میں فارم اور فٹنس ثابت کرنے کا موقع مل گیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں…

فیس دو یا معاہدے ختم، بورڈ نے فرنچائزز کو نوٹس تھما دیے

کراچی: فیس دو یا معاہدے ختم، بورڈ نے فرنچائزز کو نوٹس تھما دیے جب کہ 21 دن میں واجبات کی عدم ادائیگی پر سخت ایکشن لینے کا کہہ دیا۔ مالی ماڈل پر پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں کافی عرصے سے اختلافات چل رہے ہیں، معاملہ عدالت تک بھی جا…

پی سی بی ایوارڈزکا اعلان؛ بابراعظم نے میدان مارلیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال دو ہزار بیس کے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔  پی سی بی نے سال 2020 کے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ 12 کیٹگریزمیں ایوارڈز کی نامزگیوں کا فیصلہ آزاد جیوری نے کیا۔ بابر اعظم کو موسٹ ویلیو ایبل اور وائٹ بال کرکٹر آف دی…

احسان مانی اور وسیم خان کو برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی سی بی کی جانب سے درخواست کے بعد چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو آفیشل میٹنگ کیلئے کوویڈ ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط پر برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت دے دی ہے ۔پی سی بی حکام 2 سے…

پہلے ٹیسٹ میں شکست پر زیادہ مایوس نہیں :محمد رضوان

ماؤنٹ مانگنوئی ( سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ پہلے ٹیسٹ میں شکست پر زیادہ مایوس نہیں ، کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کریں گے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میچ کا آخری پانچ اوورز تک جانا…

فواد کی سنچری رائیگاں ، کیویز نے گرین شرٹس کو شکست دیدی

ماؤنٹ مانگنوئی ( سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے فواد عالم کی سنچری کے باوجود پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،373 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم میچ کے اختتام سے چار اوورز قبل 271 رنز بنا…

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار

نیپیئر: یوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔  ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان نے…

فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض

کراچی: کرکٹر فخر زمان کو پاک بحریہ کی جانب سے لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عسکری و سول…