احسان مانی اور وسیم خان کو برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی سی بی کی جانب سے درخواست کے بعد چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو آفیشل میٹنگ کیلئے کوویڈ ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط پر برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت دے دی ہے ۔پی سی بی حکام 2 سے 8 جنوری کے دوران لاہور اور دبئی سے بذریعہ امارات ایئر لائن لندن روانہ ہو کر واپس آسکتے ہیں۔
[…] بورڈ میں پیٹرن کی جانب سے احسان مانی کے ساتھ رمیز راجہ کی نامزدگی بھی متوقع ہے، الیکشن […]