Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ابوظہبی انٹرنیشنل بک فیئر 2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح، پاکستان کے ادبی، تعلیمی، ثقافتی اور…

ابوظہبی انٹرنیشنل بک فیئر2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح پیرکو یہاں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان کی اشاعتی اور ادبی برادری کے نمائندوں نے شرکت کی، جن میں نیشنل بک فاؤنڈیشن پاکستان کے ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے…

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اگر انہیں مواقع اور وسائل فراہم کئے جائیں تو وہ کھیلوں سمیت ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا…

گورنر خیبرپختونخوا کی پاک افریقہ اکنامک کونسل کی تقریب میں شرکت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاک افریقہ اکنامک کونسل کی تقریب میں شرکت کی، تقریب میں ڈی جی افریقہ حمید اصغر خان سمیت متعدد ممالک کے سفارتی حکام اور کاروباری شخصیات شریک تھیں۔ہفتہ کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق تقریب میں پاکستان…

پاکستان کی سعودی عرب میں پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان نے سعودی عرب میں پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے خطے کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں،پاکستان خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے حصول کے لیے مخلصانہ کوششیں کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی…

عصر حاضر کے مسائل کا حل سیرتِ طیبہ میں ہے، تعلیم و تحقیق سے دوری مسلمانوں کے زوال کی سب سے بڑی وجہ…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے مسائل کا حل سیرتِ طیبہ میں ہے، تعلیم و تحقیق سے دوری مسلمانوں کے زوال کی سب سے بڑی وجہ ہے،سیرت سینٹرکے قیام کا مقصد نوجوان نسل کو نبی کریم ۖ کی آفاقی…

ماتحت عدلیہ نظامِ انصاف کی ریڑھ کی ہڈی ہے، عوامی اعتماد دیانت داری سے حاصل ہوتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عوامی اعتماد وراثت میں نہیں ملتا بلکہ دیانت داری سے حاصل ہوتا ہے، عدالتی نظام میں اصلاحات کے لیے زمینی حقائق کو سمجھنا ضروری ہے، انصاف کی بروقت فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے، تمام ادارے اپنی ذمہ…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا ان کی صحت سے متعلق دریافت کرنےوالے افراد سے اظہار تشکر

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وہ دو سرجریوں کے مرحلے سے گزرے ہیں اور بعد ازاں پاکستان اور برطانیہ کے ڈاکٹروں کے مشاورت سے لندن آئے، جہاں ان کے مزید طبی معائنے اور فالو اَپ جاری رہے۔ہفتہ…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تونسہ پن بجلی منصوبے کا طویل عرصے سے زیر التواء معاملہ حل

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے پنجاب میں 135 میگاواٹ تونسہ پن بجلی منصوبے کے فزیبلٹی سٹڈی اخراجات کی ادائیگی سے متعلق ایک دہائی سے زیر التواء معاملے کو کامیابی سے حل کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو بین الاقوامی سرمایہ…

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ طلبہ کو مشاہدہ ، ، تجربات اور…

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ طلبہ کو مشاہدہ ، ، تجربات اور دریافت کے مواقع فراہم نہ کرنے تک سائنس کی تعلیم اپنی بھرپور صلاحیت حاصل نہیں کر سکتی ، طلبہ میں جدت، تخلیقی صلاحیت، باہمی تعاون، تنقیدی سوچ…

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کیخلاف کیس ،چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا سے بیان حلفی طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کیخلاف کیس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا سے بیان حلفی طلب کرتے ہوئے دونوں افسران کو پیر کو آئندہ سماعت پر بھی پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ عدالت نے جواب الجواب دلائل طلب کرتے ہوئے…