Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت نوجوانوں کیلئے تعلیم، روزگار اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے آبائی علاقے بیکڑ کا دورہ کیا اور اس موقع پر اپنے حلقے کے معززین، بزرگوں اور عوام سے ملاقات کی ۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بزرگوں سے ملاقات کے دوران ان کی دعائیں اور رہنمائی حاصل کی جبکہ عوامی…
سینئر پولیس افسر محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات
گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد طاہر کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس بلوچستان تعینات کیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سینئر پولیس افسر محمد طاہر کی بطور آئی جی بلوچستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا…
پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے،محکمہ داخلہ بلوچستان
محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے تاہم کسی کو بھی زبردستی سڑکیں یا شاہراہیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی شہریوں کی آزادیِ نقل و حرکت اور معمولاتِ زندگی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں…
اسلام آباد؛ جعلی ٹک ٹاک آئی ڈیز بنا کر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد:
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹک ٹاک آئی ڈیز بنا کر ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم پر بلیک میلنگ اور ہراسانی کا سنگین الزام ہے،…
1965 کی جنگ کا ساتواں روز؛ بھارت نے پاکستان کو کیا دھمکی دی؟
بھارت نے 1965 میں جنگ کے ساتویں روز پاکستان کو جنگ کا دائرہ مشرقی پاکستان تک بڑھانے کی دھمکی دی۔
بھارتی ترجمان نے اعتراف کیا کہ بھارتی افواج کا لاہور، سلیمانکی، فیروز پور پر حملہ ناکام رہا ہے اور بھارت کو ہر محاذ پر بھاری نقصان کا سامنا…
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا 10واں اسپیل 9 ستمبر تک جاری رہے گا۔
پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ اس اسپیل کے تحت 24 گھنٹوں میں صوبے کے بیشتر اضلاع…
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان، کیرتھر و سلیمان رینجز میں طغیانی کا خدشہ
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں شہری سیلاب اور کیرتھر و سلیمان رینجز میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق 7 تا 10 ستمبر کے دوران جنوب مشرقی سندھ کے بعض مقامات پر انتہائی شدید بارشوں کا امکان، جس کے…
پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی ایشیا سوسائٹی فیلو شپ کیلیے منتخب
لاہور:
پاکستانی خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی کو شاندار اعزاز حاصل ہوگیا، ایشیا سوسائٹی 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہوگئیں۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اے ایس پی شہر بانو نقوی ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہونے والی…
کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
کوئٹہ میں جشن عید میلاد النبیﷺمذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ علما کرام نے سیرت پاک پر روشنی ڈالی۔ مختلف مقامات پر جلوس کا استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ریلیوں…
ملک بھر کی طرع بلوچستان کے تاریخی شہر قلات میں بھی یوم دفاع ملی جوش وجذبے سے منایا گیا
ملک بھر کی طرع بلوچستان کے تاریخی شہر قلات میں بھی یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایاگیا۔ یوم دفاع کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرقلات شاہنواز بلوچ،ایس پی قلات شہزاد اکبر اسسٹنٹ کمشنر قلات…