احمد علی بٹ کے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر مہوش حیات نے واسع چوہدری کو جھاڑ پلادی
کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے احمد علی بٹ کے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر واسع چوہدری کو جھاڑ پلادی۔
مہوش حیات حال ہی میں واسع چوہدری کے شو ’’گھبرانا منع ہے‘‘ میں شریک ہوئیں۔ جہاں واسع چوہدری نے ان سے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے حوالے سے بات…