Daily Archives

March 6, 2021

پے در پے شکست کا سامنا ہو تو دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر…

تحریک انصاف کی حکومت بہترین نہیں لیکن عمران خان واحد امید ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ‏یہ نہیں کہہ سکتا کہ تحریک انصاف کی حکومت بہترین ہے لیکن عمران خان اس ملک میں واحد امید ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی (ن) لیگی رہنماؤں کو دھکے اور ہاتھا پائی

 اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیئے جب کہ گربیان بھی پکڑا۔  آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس ہوگا، جس کا اپوزیشن…

وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔…

کترینہ نئی فلم کیلئے جنوبی کورین سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لینے لگیں

ممبئی( شوبز ڈیسک)  ایکشن سے بھرپور فلم کیلئے اداکارہ جنوبی کوریا کے سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لے رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز8 مار چ سے ہوگا۔ جس کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹس…

مودی سرکار پریشان : کسانوں نے 100 دن مکمل ہونے پر مظاہروں کا نیا پلان تشکیل

نئی دلی  : بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو پریشان کر دیا۔ تحریک کو سو دن مکمل ہونے پر مظاہروں کا نیا پلان تشکیل دے دیا۔ کسان رہنما درشن پال سنگھ کے مطابق احتجاجی تحریک کی شکل اب بدل چکی ہے۔ آج کنڈلی مانیسر پلول ایکسپریس وے کو پانچ گھنٹے…

بھارتی کسان آج دہلی کی اہم شاہراہ بلاک کریں گے

نئی دہلی  :  ترجمان کسان یونینز اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ دہلی کی مغربی ایکسپریس وے آج پانچ گھنٹے کیلئے بند کر دی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ موسم کی تبدیلی ان کی تحریک میں کوئی رکاوٹ نہیں بنے گی، ہم طویل کشمکش کیلئے تیار ہیں۔

انتہا پسند ہندوؤں کا دبا ؤ، ممبئی کی مشہور ‘کراچی بیکری’ بند

ممبئی  :  شدت پسندوں نے ایک ماہ پہلے بیکری کا نام بدلنے کیلئے تقسیم ہند کے بعد ہجرت کر کے ممبئی جاکر اپنے آبائی شہر کراچی کے نام سے بزنس شروع کرنے والے بیکری کے مالک سندھی ہندو کودھمکایاتھا،کراچی بیکری کی بندش پر ممبئی کے متعدد ٹوئٹر…

میرواعظ چند گھنٹے بعد دوبارہ نظر بند کشمیریوں کی پولیس سے جھڑپیں پاکستان کے حق میں نعرے

سری نگر :  کشمیری لیڈر کی رہائی کافیصلہ واپس لیے جانے پر مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز شدید احتجاج ہوا،مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا،مظاہرین میر واعظ کی رہائی اور وادی کی آزادی کے نعرے لگاتے رہے ۔یاد رہے میرواعظ عمر فاروق 5اگست 2019 میں مقبوضہ…

بلوچستان/ موسم کی صورتحال

کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت5 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔ زیارت میں موجودہ  درجہ حرارت  4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار…