ہم جنس پرستی گناہ ہے جس کی حمایت نہیں کرسکتے، پوپ فرانسس
ویٹیکن سٹی کا کہنا ہے کہ ہم جنس پرستی گناہ ہے جس کی حمایت نہیں کرسکتے۔
عیسائیوں کے مقدس ترین مقام ویٹیکن سٹی نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ کیتھولک چرچ کبھی بھی نہ تو ہم جنس پرست افراد کے ساتھ…