Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کا 10 فیصد مسلح گروہوں کو ادا کیا جارہا ہے، فضل الرحمان کا انکشاف

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈ کا 10 فیصد حصہ غیر ریاستی مسلح گروں کو دیا جاتا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ عوامی نیشنل پارٹی کی اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا افسر راولپنڈی سے مبینہ طور پر اغواء

راولپنڈی: راولپنڈی سے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسر کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔ سب انسپکٹر صارم علی خان مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے دفتر سے نکلا تھا۔ پولیس نے سب انسپکٹر کے مبینہ اغواء کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا۔…

لودھراں؛ عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، مسافر جاں بحق

لودھراں: پشاور سے آکر لاہور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب بڑے حادثے کا شکار ہوگئی، ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی…

نئے صوبے بنانا عملی طور پر ممکن نہیں،صرف ایک سیاسی نعرہ یا بحث تو بن سکتا ہے،، شاہ زمان غلزئی

بلوچستان عوامی پارٹی ،پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان کے صوبائی صدر ، سینئر مرکزی رہنما و چیئرمین آئین ساز کمیٹی شاہ زمان خان غلزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 12 نئے انتظامی صوبے بنانے کی تجویز سننے میں تو ایک انقلابی اور بڑا فیصلہ…

ایف آئی اے بلوچستان ،شہریوں سے رقم بٹورنے میں ملوث ملزم کورنگے ہاتھوں گرفتار

ایف آئی اے بلوچستان نے شہریوں کو فوری پاسپورٹ بنوانے کے نام پر رقم بٹورنے میں ملوث ملزم کورنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے بلوچستان نے بتایا کہ شہریوں کو فوری پاسپورٹ بنوانے کے نام پر رقم بٹورنے میں ملوث ملزم عبدالمالک کو پاسپورٹ…

کوئٹہ میں شراب خانوں سے کھلے عام فروخت سے جرائم بدامنی اور معاشرتی خرابیاں عروج پرہیں ، عبدالستار…

جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہا کہ بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے کے شہری یہی علاقوں میں چارلاکھ گیلن صاف پینے کی پانی دستیاب نھیں وہاں سرکاری اعدادوشمارکے مطابق سالانہ چار لاکھ گیلن…

پاکستان میں 20سال میں ہر چیز کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ،انسان کی قدر میں کمی ہوئی ،لالہ یوسف خلجی

بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ 15سے 20سال میں ہر چیز کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوا لیکن انسان کی قدر میں کمی ہوئی ہے اسوقت پاکستان میں کروڑوں افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن کے تمام کمیونٹی بیسڈ ٹیوب ویلوں کا قبضہ اپنے قبضے میں لے ، عدالت عالیہ…

جسٹس محمد کامران خان ملا خیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی ڈویژنل بینچ نے ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں رہائشیوں کو صاف پینے کی پانی کی فراہمی سے متعلق قربان علی کا دائر آئینی درخواست بنام سیکرٹری بی واسا و دیگر کی…

امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) اور اس کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کو باضابطہ طور پر غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اس بات کا…

9 مئی سیاسی نہیں جرائم کے مقدمات ہیں، یہ واقعات کہیں اور ہوتے تو نتائج سنگین ہوتے، عرفان صدیقی

اسلام آباد: سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات سیاسی نہیں جرائم سے متعلق ہیں، ایسے واقعات کسی اور ملک میں ہوتے تو نتائج بہت سنگین ہوتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارتی فضائیہ…