Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے پر…
:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن کی حیثیت ذمہ داریاں سنبھالنے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی پاکستان کی سفارتی کاوشوں، عالمی امن کے لیے کردار اور عالمی…
ملک میں روزمرہ استعمال کے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.26 فیصد کی کمی
:ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.26 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.97 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ(ایس پی آئی) بارے جاری…
سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کو طلباء اور حاضر و ریٹائرڈ ملازمین کو درپیش مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جمعہ کو قائمہ کمیٹی کا جلاس سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیر…
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا محمود اچکزئی کے بیان پر افسوس کا اظہار
:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر
مریم اورنگزیب نے محمود اچکزئی کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود اچکزئی جیسے سینئر اور قابل احترام سیاستدان سے ایسی خلاف حقیقت گفتگو کی توقع…
اس وقت ملکی معیشت اڑان بھر رہی ہے ، پی ٹی آئی کا پاکستان کی معیشت کی بہتری یا ترقی سے کوئی لینا دینا…
:پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے رہنما و سابق صوبائی وزیر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کے وجو د اورنظریاتی اسا س کیلئےخطرہ ہے،یہ سی پیک ،گوادر اور پاکستانی معیشت کے دشمن ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے،ان کے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس، لاہور ڈویژن کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ
:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی رائے حسن نوازکی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور ڈویژن کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے پہلے روز قائمہ کمیٹی کو ڈی ایس ریلوے حنیف گل نے لاہورڈویژن کی…
چیئرمین کمیٹی ملک محمد عامر ڈوگر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس
:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین ملک محمد عامر ڈوگر نے وزارت مذہبی امور پر زور دیا کہ وہ سٹیک ہولڈرز کی حقیقی شکایات کا ازالہ کرے اور کابینہ کی منظور شدہ حج پالیسی 2025 اور سعودی عرب کی ہدایات کے مطابق انہیں سہولت…
آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری
:اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ہفتہ کے روز کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ جمعرات کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام…
وفاقی وزیر احسن اقبال سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر کی ملاقات
:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر اہم تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر ایتھوپیا کے سفیر نے پاکستان کے "اڑان پاکستان” پروگرام کی…
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
:بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع سید نے بدھ کو یونیورسٹی کے میل ہاسٹلز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر انتظامی امور ڈاکٹر انعام الحق اور فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کرنے والے…