Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال عبداللہ کی ملاقات

:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ وزارت تجارت، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ساتھ مل کر ایتھوپیا میں منعقد ہونے والی سنگل کنٹری ایگزیبیشن کی تیاری کر رہی ہے ، نمائش کا مقصد پاکستانی تاجروں کو ایتھوپیا کے اہم منصوبوں سے جوڑنا…

کھلے جھوٹ اور فرضی لاشوں کی خیالی کہانیوں کے بعد فوج پر الزام تراشی قابل مذمت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

:سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ”فائنل کال” کی شرمناک پسپائی کے بعد اپنے فسطائی حربوں پر غور کرنے کی بجائے عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے اور…

سکیورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن، سرغنہ سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ، 3 زخمی

:سکیورٹی فورسز کے خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن کے دوران سرغنہ سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ، 3 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 نومبر 2024 کو سکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاخیبر میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ 4 خوارجی دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹس سے متعلق جائزہ اجلاس

:وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹس سے متعلق جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی میر ظہور احمد بلیدی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسیپل سیکرٹری…

ایک حقیقی لیڈر کی عظمت قوم کے ہر بچے کو اپنا بچہ سمجھنے کی صلاحیت میں مضمر ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان…

:گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ ایک حقیقی لیڈر کی عظمت قوم کے ہر بچے کو اپنا بچہ سمجھنے کی صلاحیت میں مضمر ہے،یہ بے لوث رویہ ایک عظیم لیڈر کی عظمت و وقار کے باعث ہے۔ اس ضمن میں میری ہمیشہ خواہش اور کوشش ہوتی ہے کہ زڑوب بیوٹمز…

مختلف بینکوں میں 28 فروری جمعرات تک مجموعی طور پرحج درخواستوں کی تعداد 34 ہزار 732 تک پہنچ گئی،وزارت…

:وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ مختلف بینکوں میں 28 فروری جمعرات تک مجموعی طور پرحج درخواستوں کی تعداد 34 ہزار 732 تک پہنچ گئی۔جمعرات کوترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی ہے،ملک کے 15 بینکوں کی نامزد شاخوں…

پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں ہوا، اگر لاشیں گری ہیں تو پوسٹ مارٹم رپورٹ اور دیگر ثبوت پیش…

احتجاج کے دوران 56 افغانیوں سمیت 954 شرپسند گرفتار، 200 سے زائد گاڑیاں اور 39 ہتھیار ضبط، شرپسند…

:اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے احتجاج کے دوران گرفتاریوں، سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے اور نقصانات کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہیں، تین دنوں میں پولیس نے 56 افغانیوں سمیت 954 شرپسندوں کو گرفتار، 200 سے زائد گاڑیاں، مظاہرین کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور آئیں گے ۔