Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس

):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر برائے…

اسلام آباد میں تحریک انتشار نے فساد برپا کیا، ملک افراتفری اور فساد کا متحمل نہیں ہو سکتا، فسادیوں…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تحریک انتشار نے فساد برپا کیا، ملک افراتفری اور خون ریزی کا متحمل نہیں ہو سکتا، فساد اور انتشار کی سیاست کی حوصلہ شکنی ناگریز ہے، فسادیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، 9 مئی کے ملزموں…

وفاقی دارالحکومت میں بدھ کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں (کل )بدھ کو بھی تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔منگل کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انتظامیہ نےاسلام آباد میں تیسرے روز (کل )بدھ کو بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی…

مظاہرین سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو

:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور حکومت کا فیصلہ ہے کہ مظاہرین سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ،احتجاج کے دوران ہونےوالے جانی اور مالی نقصانات کی ذمہ دار ایک خاتون ہے ۔وہ منگل کی رات ڈی چوک میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…

وزیر اعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور ان کے وفد کے اعزاز میں وزیر اعظم ہائوس میں عشائیہ دیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بیلاروس کے صدر اور ان کے وفد کے اعزاز…

سرکاری سکیم کے تحت موصول ہونے والی حج درخواستوں کی تعداد 24 ہزار 266 تک پہنچ گئی

:سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی تعداد 24 ہزار 266 تک پہنچ گئی۔ منگل کوترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم میں حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی ہے،ملک کے 15 بینکوں کی نامزد شاخوں میں حج درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ترجمان کے…

ریاست کمزور نہیں، امن و امان کی رٹ ہر صورت قائم رکھیں گے، تحریک انتشار کے احتجاج میں تخریب کار،…

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست کمزور نہیں، امن و امان کی رٹ ہر صورت قائم رکھیں گے، تحریک انتشار کے احتجاج میں تخریب کار، شرپسند افغان شہری ملوث ہیں، آنسو گیس کے شیل اور پتھر رکھنے والوں کو…

عدالت کے حکم پر پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور اجتجاج کے حوالے سے بات کی ان کے جواب کے منتظر ہیں، وفاقی…

:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم پر پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور اجتجاج کے حوالے سے بات کی ان کے جواب کے منتظر ہیں، پی ٹی آئی کے اپنے اندرونی مسائل ہیں ، پی ٹی آئی کے ساتھ اور کسی طرح کے مذاکرات نہیں ہورہے ،پی ٹی آئی کا…

آذربائیجان کے بعد ماسکو و بیلار وس تک پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز پر کام ہو رہا ہے، وفاقی وزیر…

:وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے بعد ماسکو و بیلار وس تک پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز پر کام ہو رہا ہے جبکہ چین،افغانستان، سینٹرل ایشیا اور بیلا روس تک تجارتی کوریڈور بھی پاکستان…

عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کر دی ہے، پاکستان ترقی کرے گا، معیشت مزید مستحکم ہوگی، بیلاروس کے صدر…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کے دورہ پاکستان سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، پاکستان اور بیلاروس کا دفاعی شعبے مثالی تعاون جاری ہے، آنے والے دنوں میں دونوں ممالک کے…