Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال…

:بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات…

پاکستان۔بیلاروس بزنس فورم میں 8 معاہدے ، تجارت میں اضافے کے لیے 27-2025 کے لیے روڈ میپ پر اتفاق ،…

:پاکستان۔بیلاروس بزنس فورم میں 8 تجارتی معاہدے طے پا گئے۔پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 5 سال کے لیے”نیوٹری فوڈ اینڈ فارماسیوٹیکلز کمپنی” اور "بیلاکٹ” کی جانب سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔ سال 2025 کے لئے پاکستان اور بیلاورس کے…

پی ٹی آئی کی احتجاج کی آخری کال پاکستان تحریک انصاف کے خاتمے کی آخری کال ثابت ہو گی ،وفاقی…

:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و سیفران انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاج کی آخری کال پاکستان تحریک انصاف کے خاتمے کی آخری کال ثابت ہو گی ، پی ٹی آئی کے احتجاج کا کوئی مقصد نہیں ،یہ لوگ خیبر پختونخوا کے وسائل کا بے دریغ…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےبیلا روس کے 68 رکنی اعلی سطحی وفد کا اسلام آباد پہنچنےپر تپاک استقبال…

:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےبیلا روس کے 68 رکنی اعلی سطحی وفد کا اسلام آباد پہنچنےپر تپاک استقبال کیا۔وفد میں بیلاس روس کے وزیر خارجہ، وزیر توانائی، وزیر صنعت، وزیر عدل و انصاف، وزیر مواصلات، وزیر قدرتی وسائل، وزیر ہنگامی حالات اور…

پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی کے زیراہتمام اسلامی خطاطی کے فن پر مبنی نمائش کا انعقاد

:پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی کے زیراہتمام اسلامی خطاطی کے فن پر مبنی نمائش کا انعقاد کیاگیا۔ یہ نمائش پاکستانی فن، دستکاری اور ادبی سلسلے کی افتتاحی تقریب تھی جس میں معروف خطاط عائشہ کمال کو متعارف کروایا گیا۔نمائش میں سفارت کاروں،…

سری لنکا کے ہائی کمشنر کا اے ایف آئی او کو آنکھوں کا کارنیا عطیہ

:سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل رویندرا سی وجیگونارتنے (ریٹائرڈ) نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف آپتھلمولوجی، راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل ارشد نسیم ایچ آئی (ایم) کو عطیہ کردہ آنکھوں کا کارنیا حوالے کیا، جس میں سری لنکا کی فوج کے 75 سال مکمل ہونے…

رومینہ خورشید عالم کی باکو موسمیاتی اتحاد معاہدے کےکامیاب انعقاد پر صدر کوپ29- اور آذربائیجان کی ٹیم…

:وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے باکو موسمیاتی اتحاد معاہدے کے کامیاب انعقاد پر صدر کوپ29- اور آذربائیجان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ کوپ29- کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم دبئی…

بشری بی بی کے الزامات پاک سعودی تعلقات پر قاری ضرب ، پی ٹی آئی احتجاج بارے عدالتی فیصلے پر پوری قوت…

:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بشری بی بی کے الزامات کو پاک سعودی عرب تعلقات پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو سیاست کی نذر کرنا افسوسناک ہے ، کل تعلقات خراب کرنے کی نہایت گھٹیا اور غلیظ قسم کی کوشش کی گئی ، یہ…

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا آئیڈیاز 2024 کا دورہ

:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا اور نمائش میں شریک غیر ملکی عسکری حکام، دفاعی صنعت کے نمائندگان اور نمائش کے شرکاء سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس…

پریس کونسل آف پاکستان کا جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے صحافیوں کے ساتھ خصوصی سیشن ،حقائق…

:پریس کونسل آف پاکستان (پی سی پی) نے جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے صحافیوں کے ساتھ ایک خصوصی سیشن کا انعقاد کیا جس میں ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی اہمیت اور خبروں کی اشاعت سے پہلے مکمل حقائق کی جانچ پڑتال کی ضرورت پر روشنی ڈالی گئی۔پی…