Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پشین میں لیویز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز گن پوائنٹپر چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی گئی
پشین : بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشین ظفر علی اور اسسٹنٹ کمشنر پشین اعجاز سرور کے خصوص ہدایات پر تحصیلدار پشین عبدالغفار…
پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ
پشاور: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے ہیں۔
گاڑی پر فائرنگ درہ آدم خیل میں کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز اپنے آبائی علاقے کوہاٹ سے پشاور آرہے تھے…
ٹک ٹاک 300 ریسٹورنٹس کھولے گا
کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری آگئی کیونکہ TikTok نے اعلان کیا ہے کہ وہ 300 کچن ریسٹورنٹس کھولے گا جو کہ اس کی سب سے وائرل فوڈ ڈشز پر مبنی ہوگا۔
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے اعلان کیا کہ وہ مارچ 2022 سے ڈلیوری پر مبنی فوڈ سروس چین…
پنجاب میں اسموگ: لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی
لاہور:پنجاب میں موسم سرما کےآغاز سے ہی اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، صوبائی دارالحکومت لاہورمیں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پرپہنچ گئی جس سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہےہیں۔
ا سموگ پنجاب سے جانے کا نام نہیں لے رہی،رواں ماہ…
سندھ حکومت نے تعطیلات کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC) کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 3 جنوری سے موسم سرما کی تعطیلات شروع کریں۔
صوبائی حکومت نے تمام سکولوں، کالجوں اور…
شدید دھند کے باعث کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار
دھند کی وجہ سے گاڑیاں مزید لیٹ ہو سکتی ہیں‘ترجمان پاکستان ریلویز
راولپنڈی/لاہور:شدید دھند کی وجہ سے ریلوے سسٹم پر کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور پشاور کے درمیان چلنے والی 47up رحمان…
گوجرہ موٹروے زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہوگیا
گوجرہ: گوجرہ کے قریب موٹروے پر دوہ ماہ قبل زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق مبینہ متاثرہ لڑکی اور مقدمہ مدعی خاتون لوگوں کو پھنساکر پیسے بٹورتے تھے۔ مبینہ متاثرہ لڑکی اور مدعی مقدمہ بین الاضلاعی…
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نوشکی جدید میں سہولیات کی عدم دستیابی سے اساتذہ اور شاگرد پریشان ہیں
گنداخہ(رپورٹ نورحسن جمالی ) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نوشکی جدید کے ہیڈ ماسٹر حاجی عطاء اللہ مینگل نے کہاکہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نوشکی جدید میں سہولیات کی کمی کی وجہ سے تدریسی نظام میں دشواری کا سامنا ہے گنداخہ پریس کلب کے صحافیوں…
زیارت عوام کو بجلی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں: نورمحمد…
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ زیارت میں زمینداروں اور عوام کو بجلی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں زیارت میں بجلی کے حوالے سے زمینداروں…
گوادر کو حق دو تحریک کے مطالبات تسلیم مذاکرات کامیاب
کوئٹہ: گوادر کو حق دو تحریک کے مطالبات تسلیم ،دھرنے کے سربراہ مولاناہدایت الرحمن اور حکومت بلوچستان میں تحریری معاہدے کے بعد دھرنے کے شرکاء نے ایک ماہ سے جاری دھرنا اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
جمعرات کو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت…