Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پٹرول قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگائی بھی کم ہوگی،فواد چوہدری

اسلام آباد :  وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگی،صحت کارڈ اورراشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں مزید ریلیف دیں گے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں…

آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، وزیراعظم

دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا،اس سانحہ کے بعد بہادر پاکستانی قوم کے حوصلے پست ہونے کی بجائے دہشت گردی کے خلاف مزید بلند ہوئے، قائدِ اعظم کا فرمان ہے کہ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو نقصان پہنچا سکے ،…

لاہور میں شدید دھند کا راج ‘ معمولات زندگی متاثر ہو گئے

لاہور ائیرپورٹ رن وے گزشتہ رات 8 بجے سے بند ‘ 5 پروازیں منسوخ لاہور: لاہور ائیرپورٹ کا رن وے شدید دھند کے باعث گزشتہ رات 8 بجے سے بند ہے جس کے باعث 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ متعدد کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق…

آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری ،20 شہریوں مسائل سنے

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد ، سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، 20 شہریوں کے مسائل سنے۔ بدھ کو ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ کھلی…

چمن کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رواں ماہ کام کاآغاز کیاجائے گا : میرعبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیاہے کہ چمن کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رواں ماہ کام کاآغاز کیاجائے گا،قومی شاہراہ کو دو رویہ بنانے جیسے منصوبے کی تکمیل سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے…

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں ایف آئی اے ملوث ہے: زلفی بخاری

ایف آئی اے کی مرضی کے بغیر کوئی غیر قانونی طور پر باہر نہیں جا سکتا، سابق معاون خصوصی زلفی بخاری اسلام آباد: سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے بیرون ملک جانے میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8سے 10روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان، اوگرا نے سمری بھیج دی

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8سے 10روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی ،تاہم لیوی ٹیکس بڑھانے کی صورت میں 4روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے جب کہ ٹیکس دوگنا کرنے کی…

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9رنز سے شکست ،پاکستان کوسیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل

ویسٹ انڈیز کی 173رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ20آورز میں163رنز بنا کر آئوٹ ،پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے3،محمد نواز ،حارث رئوف اورمحمد وسیم جونیئر نے2،2 وکٹیں حاصل کیں، شاداب خان مین آف دی میچ قرار دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور…

جام کمال عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہا ، ملک سکندر ایڈووکیٹ

کوئٹہ، جام کمال ایک نواب کی ذہنیت رکھتا ہے، وہ عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہا ، ملک سکندر ایڈووکیٹ کوئٹہ : قائدحزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان ایک نواب کی ذہنیت رکھتا ہے وہ عوام کے توقعات پر اور…

تحریک کبھی بھی کمزور نہیں ہوتی آہستہ آہستہ وسعت آتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

جب تک موجودہ حکومت نے الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے تب تک پی ڈی ایم کی تحریک جاری رہے گی ،گوادر دھرنے کے شرکا کے مطالبات جائز ہیں حکومت فوری انکے مطالبات تسلیم کریں نہیں کرتے توتحریک پورے بلوچستان میں پھیل سکتی ہے، مرکزی صدرنیشنل پارٹی…