Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

تحریک انصاف کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت اگر تحریک انصاف کمزورہوئی توملک بھیڑیوں کےہاتھ لگ جائے گا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اگر جے یو آئی جیسی…

وفاق وبلوچستان کے زمینداروں کے لئے 50 ارب روپے کے زرعی پیکج کا اعلان کرے : میر اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت وبلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کے جنرل سیکرٹری میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ وفاق وبلوچستان کے زمینداروں کے لئے 50 ارب روپے کے زرعی پیکج کا اعلان کرے جس سے صوبے میں زرعی انقلاب بر پا ہو جائیگا بلوچستان کی سر زمین…

پی ڈی ایم موجودہ حکومت کے خلاف دھرنے کے حوالے سے چاروں صوبوں کی قیادت کے رابطوں میں ہےمولانا فضل…

کوئٹہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم موجودہ حکومت کے خلاف دھرنے کے حوالے سے چاروں صوبوں کی قیادت کے رابطوں میں ہے عوام کو نجات دلائینگے امریکہ نے افغانستان میں شکست کھائی انہیں اپنے ظلم کا جواب دینا ہوگا…

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں معمول کے گشت پر تھے کے پنجگور کے علاقے وشبود میں سڑک کنارے نصب ای ڈی ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دھماکا کیا گیا ذرائع…

کوئٹہ موجودہ وزیراعلی کا صوبے پر مسلط ہوتے ہی پورا صوبہ احتجاجی دھرنے کا منظر پیش کررہا ہے: ینگ…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق موجودہ نااہل صوبائی حکومت نے عام عوام کیساتھ ساتھ تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگیاں وبال بنادی ہیں، صوبے میں اپوزیشن نام کی کوئی شے سرے سے موجود ہی…

سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے نئی ایپ تیار

لاہور:  پنجاب کے تمام سرکاری محکمہ جات میں تعینات سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک ایپ تیار کرلیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنے دفاتر میں بیٹھ کر محکموں کے سیکرٹریوں کی کارکردگی کا جائزہ لے سکیں گے۔ مذکورہ ایپ…

فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، عطا تارڑ کا دعویٰ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز…

پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کیا جس دوران علاقے میں چھپے دہشتگردوں نے اہلکاروں پر…

جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ائیر…