Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ بھتیجوں نے 60سالہ چچا کو ڈنڈوں سے وار کر کے قتل کردیا
کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے پنجپائی میں قتل کی لرزہ خیز واردات بھتیجوں نے 60سالہ چچا کو ڈنڈوں سے پے درپے وار کر کے قتل کردیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کلی چچے زئی پنجپائی میں 60سالہ محمد اشرف مسجد میں…
کراچی کوسٹر اور بس میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 7زخمی
کراچی میں کوسٹر اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
کراچی کےعلاقے لانڈھی بچہ جیل کےقریب کوسٹر اور بس میں تصادم ہوگیا،حادثے کے نتیجے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ 7زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق…
ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں کرکٹ گراونڈ کی تزئین و آرائش اورتعمیر و مرمت کا کام مکمل
(روزنامہ ہمت ) تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان بمبور رائفلز کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کیلئے لوٹی میں موجود کرکٹ گراونڈ کی تزئین و آرائش اورتعمیر و مرمت کا کام مکمل کیا گیا۔ فرنٹیئر کور کی جانب سے گراونڈ کی حفاظت کے لیے مظبوط …
گوادر میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنے کا حکم
گوادر: بلوچستان حکومت نے گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان سے مذاکرات کے بعد گودار میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری، ٹرالنگ، ماہی گیروں کے…
جامعہ بلوچستان سے 2طلباء کو اغوا کیا گیا وائس چانسلر کا واقع سے لاعلمی پر تعجب ہے ، ڈاکٹرکلیم اللہ…
دونوں طلباء کو یونیورسٹی کے ہاسٹل کی اغواء کیا گیا،کہ مغوی طلباء کو فوری بازیاب کرکے جامعہ بلوچستان سے سیکورٹی فورسز کاانخلا کو یقینی بنایا جائے ،پیر سے 2طلباء کی بازیابی اور دیگر مسائل کے حل کے حوالے سے احتجاج شروع کرینگے،صدر پروفیسر…
حب ،شراب خانوں کے خلاف علاقہ مکینوں کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ
حب(روزنامہ ہمت)حب کے علاقے آلہ آباد ٹائون میں قائم شراب خانوں کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے مظاہرہ کیا
جمعہ کے روز بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب کے گنجان آباد علاقے آلہ آباد ٹاون کے…
بھاگ کی عوام کو مایوس نہیں ہونے دینگےگورنر بلوچستان
بھاگ: گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے کہا ہے کہ بھاگ کی عوام کو مایوس نہیں ہونے دینگے عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے عوامی اجتماعی مسائل اور پسماندگی کے خاتمے کیلیے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھاگناڑی…
ہرنائی کے زلزلہ متاثریں خود کو تنہا تصور نہ کریں وزیراعلی بلوچستان
ہرنائی:وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہرنائی کے زلزلہ متاثریں خود کو تنہا تصور نہ کریں حکومت بلوچستان انکے ساتھ کھڑی ہے زلزلہ سے۔متاثرہ انفراسٹکچر کی بحالی کے کام کا آغاز جلد شروع کر دیا جائے گا قدرتی آفات کو روکنا ممکن…
پشاور سے بھاری مقدار میں منشیات اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
قبضے میں لی گئی منشیات میں 34.8 کلو گرام چرس اور 22.8 کلوگرام افیون شامل ہے، اے این ایف۔
اسلام آباد:ینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد پشاور انٹرچینج پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات اسلام آباد سمگل کرنے کی کوشش…
نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے، چوہدری فواد
نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے، چوہدری فواد حسین
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے۔ جمعہ کو اپنے…