Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چین میں حرارت فراہم کرنے والے پہلے نیوکلیئر پراجیکٹ نے کام شروع کردیا
ہانگ ژو (شِنہوا)چین کے جنوبی علاقوں میں حرارت فراہم کرنے والے پہلے نیوکلیئر پراجیکٹ نے کام شروع کردیا ہے-
منصوبے پر 94 کروڑ یوآن (14 کروڑ 75 لاکھ امر یکی ڈالرز) سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ اس کی آزمائش 15 نومبر سے شروع ہوئی تھی ۔یہ چین کے…
پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کہاں سے ہیک ہوئے پتہ چل گیا
ٹوئٹر اکاؤٹ کراچی سے ہیک کیا گیا اور پھر کروم ڈیسک ٹاپ سے لاگ ان کیا گیا
اسلام آبا:سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے سفارت خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے کے قریب کراچی سے ہیک کیا…
وراثتی سرٹیفکیٹ اب صرف چند دنوں میں حاصل کیا جا سکتا ہے: ڈاکٹر محمد فروغ نسیم
وراثتی سرٹیفکیٹ اب صرف چند دنوں میں حاصل کیا جا سکتا ہے ،کسی کو خواتین کا حق مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وراثتی سرٹیفکیٹ اب صرف…
مشیرخزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمع، پولنگ 20 دسمبر کو ہو گی
صوبائی وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا نے شوکت ترین کے کاغذات جمع کرائے
پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے، صوبائی وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا نے شوکت ترین کے…
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت گرنے کے باوجود ملک میں مہنگے پیٹرول کی فروخت ہو رہا ہے شازیہ مری
پیپلزپارٹی کا عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت گرنے کے باوجود ملک میں مہنگے پیٹرول کی فروخت پر تشویش کا اظہار
حکومت فی الفور پیٹرولیم مصنوعات کو نہ صرف کم ہوتی عالمی قیمتوں کے برابر کرے بلکہ حکومتی ٹیکس میں بھی کمی لائے،پی ٹی آئی حکومت کو…
وسیم اکرم کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
اعزاز کی بات ہے کہ دبئی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا، دبئی دنیا کا ایک بہترین کاروباری مرکز، چھٹیاں گزارنے کی جگہ اور دنیا کے لوگوں کو ملانے والا شہر ہے،وسیم اکرم کا ٹوئٹ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
جیل میں تمام قیدی ہمارے اپنے معاشرے کا حصہ ہیں : گورنر بلوچستان
کوئٹہ گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ جیل میں تمام قیدی ہمارے اپنے معاشرے کا حصہ ہیں ان کیلئے اصلاحی و فلاحی ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے. قیدی بچوں اور خواتین سمیت تمام قیدیوں کیلئے اساتذہ کرام، ماہر نفسیات اور…
لاہور دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی
لاہور: ڈیفنس میں دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے.لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 3 میں ڈرائی کلیننگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 26 سالہ مبین اور 35 سالہ طارق شامل ہیں جنہیں طبی امداد…
ایف آئی اے نے 7 کروڑ کے بینک فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا
ملزم نے بینک میں نجی کمپنی کے نام پر جعلی اکانٹ اوپن کروایا اور رقم اپنے ذاتی اکانٹ میں ٹرانسفر کروالی، ایف آئی اے
پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ٹیم نے خیبر پختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں چھاپہ مار کر 7 کروڑ کے…
حکمران بوکھلاہٹ کاشکار ہیں سیاسی جلوس پر پابندی لگا نا نا قابل برداشت ہے :ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ حکمران بوکھلاہٹ کاشکار ہیں بلوچستان کے اس گھٹن ماحول میں سیاسی جلسے جلوس پر پابندی لگا نا نا قابل برداشت ہے حکومت اس طرح کے نام نہاد آرڈیننس واپس لیں اور پشتون تحفظ…