Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کرنسی کی تبدیلی، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے :اسٹیٹ بینک
گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں کے کچھ ڈیزائن گردش کر رہے ہیں، تاہم اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے۔
ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مرکزی بینک نے وضاحت کی ہے کہ نئے کرنسوں نوٹوں کی اشاعت سے…
خضدار میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ :خضدار میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان میں خضدار کے علاقے سارونہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2دہشت گرد مارے گئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے…
جمعیت علما اسلام کے 17نومبر کوکوئٹہ میں مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ 17نومبر کوکوئٹہ میں مہنگائی مارچ ہوگا
،جمعیت علما اسلام کے تمام ضلعی عہدیداران پر ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ مہنگائی مارچ کے خلاف عوام میں…
سینیٹ اجلاس،مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اپوزیشن کا واک آوٹ
سینیٹ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن نے واک آؤٹ کیا تاہم کورم نامکمل ہونے کی وجہ سے ایوان بالاء کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔
چیئرمن صادق سنجرانی کی صدارت میں ایوان…
وزیراعظم عمران خان کا چینی کے مکمل اسٹاک کو مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پرائس کنڑول سے متعلق اجلاس میں چینی کے مکمل اسٹاک کو مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،وزیراعظم نے چینی مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ منافع خوری اور ذخیرہ…
سینیٹ کا اجلاس 2دن کے وقفے بعد آج، 37 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری
اسلام آباد:سینیٹ کا اجلاس 2دن کے وقفے بعد آج ہوگا،اجلاس کا 37نکات پرمشتمل ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
سینیٹ کا اجلاس 2دن کے وقفے بعد آج شام ساڑھے 4بجے ہونے جارہا ہے ،جس کا 37نکات پر مشتمل ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔
سینیٹرمشتاق احمد کی سپریم…
کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر مسلح شخص کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر مسلح شخص کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ شیرجان اسٹاپ کے قریب اسٹریٹ نمبر 9 میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح شخص نے کلینک میں گھس کر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا
۔فائرنگ سے ڈاکٹر امیر دین…
نماز جیسی عظیم عبادت کی بے حرمتی کرنے والا شخص گرفتار
تھانہ شاہ جمال پولیس نے شعائر اسلامی کا مذاق اُڑانے اور نماز جیسی عظیم عبادت کو بیہودہ رقص میں بدلنے کی ایکٹنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر #بےشرمانسان کوگرفتارکرو کا ٹرینڈ بھی چل رہا تھا۔…
‘عمران خان سے صادق اور امین کا خطاب واپس لیا جائے’ چیف جسٹس سے مطالبہ
'عمران خان سے صادق اور امین کا خطاب واپس لیا جائے' چیف جسٹس سے مطالبہ
مسلم لیگی رہنما نہال ہاشمی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان سے صادق اور امین کا خطاب واپس لیا جائے، وزیر اعظم پڑوسی ممالک کی جھوٹی مثالیں…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ کردیا، پیٹرول مزید 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے سے نئی قیمت 145روپے 82 پیسے مقرر کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نےرات کی تاریکی میں عوام پرپیٹرول بم…