Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری پاکستان نے6 اوورز میں 47رنز بنالیے

 لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیمی فائنل کے لیے ایوب اسٹیڈیم میں اسکرین لگائی جائے گی

محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیمی فائنل کے لیے ایوب اسٹیڈیم میں اسکرین لگائی جائے گی۔ 7 بجے سے میچ کے اختتام تک براہ راست میچ اسکرین پر دکھایا جائے گا۔

کوئٹہ میں سیکیورٹی اداروں نے تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی،

کوئٹہ میں سیکیورٹی اداروں نے تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی،حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس کی قبرستان میں چھاپہ، سریاب روڈ میں کارروائی کے دوران دھماکا خیز مواد برآمد،جس میں بال بیئرنگ،ڈیٹونیٹر،ریموٹ کنٹرول اور شامل، مطلوبہ جگہ سے…

میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور ہمیشہ رہوں گا، شیخ رشید

راولپنڈی:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اورعمران خان 5سال پورے کریں گے،میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور ہمیشہ رہوں گا،مذاکرات میں حامی ہوں سب سے مذاکرات ہونے چاہئیں، ٹی ایل پی کے ساتھ پہلے معاہدے میں شامل تھا۔ وزیرداخلہ…

ڈاکٹرز مسیحا ہیں انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز مسیحا ہیں، انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے، اپنے وسائل میں رہتے ہوئے ڈاکٹروں کے مطالبات منظور ہیں، مسائل کے لیے بااختیار پارلیمانی کمیٹی بنا دی۔ وزیراعلیٰ…

ٹویوٹا پاکستان نے اپنی پوری لائن اپ پر قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے اپنی پوری لائن اپ پر قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے. کمپنی کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نے منگل کو بزنس ریکارڈر کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اضافہ…

سبی میر چنگیز چانڈیو کے گھر پر دستی بم حملہ

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے قبائلی و سیاسی شخصیت میر چنگیز چانڈیو کے گھر پر دستی بم حملہ کیا ہے، جسکے نتیجے میں گھر سامان تباہ ہو گئے ہیں، تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ دستی بم صحن میں گر کر پھٹ گیا ،صحن میں کھڑی موٹر سائیکل کو…

جن وعدوں کی بنیاد پر نئی حکومت تشکیل دی گئی ہے انہیں پورا کرنے کیلئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑینگے

اسلام آ باد:کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات سمیت صوبے کے دیگر مسائل کا حل ہماری ترجیحات میں شامل ہے جن وعدوں کی بنیاد پر نئی حکومت تشکیل دی گئی ہے انہیں پورا کرنے کیلئے کوئی کسر باقی نہیں…

کوئٹہ سول ہسپتال میں آوارہ کتوں کی بہتات، وزیراعلیٰ کا نوٹس

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے بولان میڈیکل ہسپتال میں آوارہ کتوں کی موجودگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کو فوری طورپر اقدامات کی ہدایت کردی منگل کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان نے بی ایم سی ہسپتال میں آوارہ کتوں…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا

اسلام آباد:نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ کردیا، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے52 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجلی کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، اس بار2روپے52 پیسے…