Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
تربت دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کا دھرنا
تربت: بلوچستان کے ضلع تربت میں 2 روز قبل دھماکے میں بچوں کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے دھرنا دے دیا۔
تربت میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین نے میتوں کے ہمراہ ریڈ زون کے سامنے دھرنا دے دیا جس میں مقامی سیاسی و سماجی رہنماؤں نے…
سوال صحافی کرتے ہیں تو نیب کہتا ہے کہ ان کی ضمانت منسوخ کردیں، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سوال صحافی کرتے ہیں تو نیب کہتا ہے کہ ان کی ضمانت منسوخ کردیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا…
ڈی ایم نے جو کھڈے ہمارے لیے کھودے ہیں خود انشاء اللہ گر جائیں گے، ضیاء لانگو
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہپی ڈی ایم نے جو کھڈے ہمارے لیے کھودے ہیں خود انشاء اللہ گر جائیں گے ۔ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ متحدہے اور پی ڈی ایم کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ہمیں پی ٹی…
ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومتی جماعت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔
بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری صوبائی اسمبلی کو جمع…
عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے :وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کا ساتھ دینے پر سرحدی علاقوں میں پشتون ہمارے خلاف ہوئے، انہوں نے ریاست پر حملے شروع کیے خود کو پاکستانی طالبان قرار دیا، اب امریکا علاقے سے نکل گیا ہے، ہم اتحادی نہیں رہے، پشتوںوں سے لڑائی میں ہم…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی ملاقات
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں صوبائی وزیر عمر خان جمالی بھی موجود ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی…
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں یکم ربیع اول جمعہ 8 اکتوبر کو ہوگا
ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ عید میلاد النبیﷺ19 اکتوبر بروز منگل کو منائی جائے گی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ اور پشاورمیں ہوئے۔
رویت ہلال…
کوئٹہ زلزلے کے شدید جھٹکے ، شہری گھروں سے نکل آئے
کوئٹہ(روزنامہ ہمت) کوئٹہ زلزلے کے شدید جھٹکے ، شہری گھروں سے نکل آئے ، ازانیں دینا شروع کردیں
زلزلے کے ممکنا نقصانات کے پیش نظر ہرنائی میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی، پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
زلزلے کی شدت 5.9گہرائی…
ناراض اراکین اور اتحادیوں کی وزیراعلیٰ جام کمال کو دی گئی ڈیڈلائن ختم
بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادیوں کی حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، بلوچستان اسمبلی میں ناراض وزراء اور اراکین کا اجلاس شروع ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ناراض وزراء اور پارلیمانی سیکرٹریز نے استعفے تیار کرلئے، بی اے پی کے 24 میں سے 11…
وزیراعلیٰ جام کمال خان کو دیئے گئے الٹی میٹم میں صرف چند گھنٹےباقی
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو ناراض ارکان کی جانب سےدیئے گئے الٹی میٹم میں صرف چند گھنٹے رہ گئے ،ناراض ارکان نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کیلئے آج شام پانچ تک مستعفی ہونے کا وقت دیا ہے جبکہ جام کمال کا…