Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ جام کمال کو مستعفی ہونے کےلیے کل تک کی مہلت دی
کوئٹہ: صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو مستعفی ہونے کےلیے کل شام 6 بجے تک کی مہلت دے دی۔
بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
صوبائی وزیر خزانہ ظہور…
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوں یا نہ ہوں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا: نواب محمداسلم رئیسانی
کوئٹہ:چیف آف سراوان وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاہے کہ 18ویں ترمیم نامکمل،آئین پاکستان کی ازسرنوجائزہ لیناوقت کی اہم ضرورت ہے،نئے عمرانی معاہدے کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام اور خوشحالی ممکن نہیں ہے،بلوچستان میں…
ناراض اراکین میں سے 80فیصد سے مل آیا ہوں،رنجشوں کو جلد حل کرینگے:وزیراعلیٰ جام کمال
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ 14ناراض ارکان میں سے80فیصد سے مل کرآیاہوں تھوڑی بہت رنجشیں ہیں جن کو جلد حل کیاجائیگا، 28اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے
،اپوزیشن کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ بلوچستان حکومت کو سٹیبل نہ رہنے…
پنڈورا پیپرز کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے لیگل ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا
اسلام آباد:پنڈورا پیپرزکے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے لیگل ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا، عمران خان آج پنڈورا پیپرز پر پارٹی قیادت سے مشاورت بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنڈورا پیپرزکے معاملے پرلیگل ٹیم کوٹاسک…
پنڈورا پیپرز:پاناما لیکس سے بھی بڑا مالیاتی رازوں کا اسکینڈل باہر آنے کیلئے تیار
کراچی: دنیا بھر میں 5 سال قبل پاناما پیپرز کے نام سے ایک مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا تھا جس نے دنیا بھر کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی تھی تاہم اب آئی سی آئی جے کل سے ایک اور مالیاتی اسکینڈل پر مبنی رپورٹس جاری کرنا شروع کرے گی۔
’پنڈورا…
ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ترک ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ ہم تحریک طالبان کے چند…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفا دے دیا۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفا دے دیا۔
اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں نے الحمداللہ تین سال تک پارٹی کی بہترین طریقے سے صدارت کی، پارٹی…
بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس،ناراض ارکان بھی کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ :بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس،ناراض ارکان بھی کوئٹہ پہنچ گئے۔گزشتہ روز ناراض ارکان اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو، میراکبرآسکانی،بشریٰ رند،لیلیٰ ترین ودیگر بذریعہ جہاز کوئٹہ پہنچ گئے جبکہ دیگر ارکان بھی بذریعہ روڈ کوئٹہ…
وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے مالی سال21 تا 2022 کی پہلی سہ ماہی کے…
بلو چستان حکومت اس وقت 17سے بھی کم ارکان کے سا تھ کھڑی ہے،ثناء بلو چ
کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلو چ نے کہا ہے کہ 17ارکان پر قائم حکومت کو از خود مستعفی ہو جا نا چاہیے اور صوبے میں ایک مستحکم اور قابل قبول حکومت کا قیام عمل میں لا یا جانا چاہیے بلو چستان نیشنل پارٹی روز…