Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکمران اقتدار کے نشے میں اندھے ہونے کے ساتھ بہرے اور لنگڑے بھی ہوگئے ہیں،ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ
کوئٹہ :نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ ریڈ زون کوئی مقدس جگہ نہیں کہ جہاں پر مستقبل کے معماروں کو اس طرح بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایاجائے،حکمران اقتدار کے نشے میں اندھے ہونے کے ساتھ…
سردار یار محمد رند نے دوبارہ بلوچستان کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا
سردار یار محمد رند نے دوبارہ بلوچستان کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ۔ بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار رند کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کیلئے قائل کرنے حکومتی وفد کی تیسری مرتبہ آمد ۔ BAP کے میر سلیم…
مریم نواز اور بلاول صرف دھاندلی کے ذریعے وزیراعظم بن سکتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور بلاول صرف دھاندلی کے ذریعے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔
اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد میں…
جلیل سنجرانی کے قتل میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، جام کمال
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پنجگور میں نوجوان جلیل سنجرانی کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں وزیراعلی نے کہا کہ نوجوان کے قتل کے واقعہ سے انہیں دلی رنج ہوا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ واقعہ میں…
چاغی:پاک افغان سرحدی علاقہ دوربنچاہ میں پہلی بار یوم دفاع کے موقع پر تقریب
چاغی میں پاک افغان سرحدی علاقہ دوربنچاہ میں پہلی بار یوم دفاع کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیاتقریب میں بڑی تعداد میں دیہی علاقوں کے افراد، قبائلی عمائدین اور عسکری قیادت ودیگر نے شرکت کی تقریب میں باکسنگ،ٹیکوانڈو، ووشو کے کھلاڑیوں نے…
مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسافر کوچ کو حادثہ
لیویز کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ خواتین بچوں سمیت 16 زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیموں مستونگ کے غوث بخش اسپتال منتقل کردیا…
راولپنڈی جی ایچ کیو میں یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب
راولپنڈی جی ایچ کیو میں یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب
یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا سمیت کابینہ کے ارکان بھی…
ہمارا خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ’ممکن ہے‘ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے: شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ممکن ہے کہ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے۔
طورخم بارڈر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین…
کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ خود کش حملہ، 3 اہلکار شہید
کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ اور شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری…
سانحہ مانگی ڈیم کیخلاف دھرنا جاری احتجاجی مظاہرے، آج شٹرڈاؤن، کل پہیہ جام ہوگا
کوئٹہ :مانگی ڈیم شہدا کے شہادت کے المناک واقعہ اور دھرنا کمیٹی کے سربراہ نواب ایاز خان جوگیزئی کے فیصلوں کے مطابق آج پورے صوبے کے تمام چھوٹے بڑے شہروں،ضلعوں میں آل پارٹیز، انجمن تاجران کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہروں، جلسوں، جلوسوں…