Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نیشنل پارٹی نے اپنے دور حکومت میں لفاظی نہیں عملی کام کیے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تربت : سیاسی رجحان بہت تیزی سے نیشنل پارٹی کے حق میں تبدیل ہورہاہے، لفاظی کے بجائے عملی کام کئے ہیں، ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے دشتی بازار تربت میں شمولیتی پروگرام سے خطاب…

سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

خضدار: ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما عطا اللہ مینگل کی تدفین انکے آبائی علاقے وڈھ میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں صوبے کی سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔ بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سرادار عطااللہ مینگل کی نماز جنازہ خضدار کے علاقے وڈھ…

افغانستان میں حکومت کو تسلیم کرنے کیلیے ہماری کوئی شرط نہیں، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغانستان میں حکومت بنانے یا تسلیم کرنے کے لیے ہماری کوئی شرائط نہیں، حریت راہنما سید علی گیلانی کی نماز جنازہ پر بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر…

سردار عطاءاللہ مینگل انتقال کرگئے

ممتاز بلوچ قوم پرست رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلی سابق وزیراعلی بلوچستان محترم سردار عطاء اللہ خان مینگل أج کراچی کے ایک نجی اسپتال میں 92سال کی عمر میں اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے سردار عطاءاللہ خان مینگل 1929ء کو وڈھ میں…

سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا

 سری نگر: کشمیر کی آزادی کے سب سے معتبر اور بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے جب کہ بھارت نے اس موقع پر بھی کشمیریوں کو آواز دبانے کے لیے وادی میں ٖغیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی شاہ…

وزیر اعظم سے گور نر بلوچستان کی ملاقات ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن پلان پر گفتگو

کوئٹہ:وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی ملاقات بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔بدھ کو گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملا…

شہباز شریف نے قومی حکومت نہیں، قومی مفاہمت کی بات کی تھی، مریم نواز

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر نے قومی حکومت نہیں بلکہ قومی مفاہمت کی بات کی تھی، حکمراں جماعت نے ملک کا جو حال کیا ہے اس کے بعد مجھے…

چمن چیمبر آف کامرس کا ایک اور سنگ میل عبور ہونے جارہا مشترکہ بارڈر مارکیٹ کا قیام

چمن چیمبر آف کامرس کا ایک اور سنگ میل عبور ہونے جارہا ہے چمن شہر ترقی کی راہ پر گامزن ہے. مشترک بارڈر مارکیٹ کا قیام صدر چمن چیمبر آف کامرس حاجی جلات خان اچکزئ چیف سکیریٹری مطہر نیاز رانا صاحب کمیشنر کوئیٹہ اسفندیار خان کاکڑ اور ضلع چمن…

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ٹراما سینٹر  سول سنڈیمن اسپتال اور ماس ویکسینیشن سینٹر  کا دورہ

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ٹراما سینٹر سول سنڈیمن اسپتال اور ماس ویکسینیشن سینٹر  کا دورہ، دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا ، شعبہ حادثات کی نئی بلڈنگ کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس،  محکمہ مواصلات و تعمیرات کو کام کی رفتار…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں صوبائی وزراءمیر ظہور احمد بلیدی،عبدالخالق ہزارہ،نورمحمد دمڑ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ کی شرکت ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و…