Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
۔بلوچستان عوامی پارٹی سے میر ظفر قمبرانی سمیت سینکڑوں کارکنوں نے استعفی دے دیا
بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کے رکن میر ظفر قمبرانی نے کونسل کے 13ممبران،17یونٹ صدرو جنرل سیکرٹریزاور سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی پر چند افراد کا قبضہ ہے مزید غیر…
بھارت پاکستان کو نیچادکھانے کیلئے منفی حرکتیں کررہا ہے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیئے۔
اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے تو…
سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد
تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سرکاری ملازم بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔
سرکاری معلومات اور دستاویزات افشا ہونے سے روکنے…
شمالی وزیرستان میں آپریشن، مصلح افراد ہلاک
شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک مصلح افراد ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ،مصلح افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد…
افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
کابل / واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملہ کرکے کابل ایئرپورٹ بم دھماکوں کے ممکنہ منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے افغان صوبے ننگر ہار میں ایک چلتی گاڑی پر ڈرون حملہ…
پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی الرٹ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کےبعد پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی الرٹ کردی گئی . لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر پر آنے جانے والوں کی سخت نگرانی کی جارہی ہے جبکہ باب دوستی سے پیدل آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں معمول…
اسلام آباد کے تمام ہوٹل 21 روز کیلئے بند, ضلعی انتظامیہ
اسلام آباد :افغانستان سے آئے غیر ملکیوں کو ٹھہرانے کیلئے اسلام آباد کے تمام ہوٹلوں کو 21 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تمام ہوٹلوں کو خالی کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے، افغانستان سے آنے والے…
کابل ایئرپورٹ کے باہر دو دھماکے، بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق
افغانستان کے کابل ایئرپورٹ کے باہر زور دار دو دھماکوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق اور طالبان کے گارڈز سمیت 60 افراد زخمی ہوگئے۔
خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق طالبان کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے…
بلوچستان کے دو اضلاع میں دو دھماکے، 4 اہلکار شہید
کوئٹہ: گوارگو میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں ایک اہلکار شہید جب کہ زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت…
وزیراعظم عمران خان آج حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اپنی حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ تقریب میں اپنی حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے، ملک بھر میں عوامی مقامات پر بڑی اسکرینوں…