Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکی افواج کا انخلا مکمل، طالبان نے 20 سال بعد دوبارہ اقتدار حاصل کرلیا
امریکا کی طویل ترین جنگ کے خاتمے اور آخری امریکی فوجی کے افغانستان سے روانہ ہونے کے بعد طالبان نے 20 سال بعد اقتدار دوبارہ حاصل کرلیا۔
انخلا مکمل ہونے کے امریکی اعلان پر کابل کی گلیوں میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ کی گئی جبکہ رات گئے…
زیارت دھرنا، ایف سی کو ہٹانے کا مطالبہ میرے بس میں نہیں، وزیر داخلہ ضیا لانگو
زیارت :بلوچستان کے ضلع زیارت میں گذشتہ ہفتے بارودی سرنگ کے دھماکے میں جان سے جانے والے لیویز اہلکاروں کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے خنائی بابا کے قریب زیارت کراس پر دھرنا دے رکھا ہے، جن کا مطالبہ ہے کہ ضلع زیارت سے ایف سی (فرنیٹئر کور) کو…
پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔
وزیراعظم عمران خان کے 3 سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔ گذشتہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بلیٹن کے مطابق رواں…
مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے
مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے
سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اسی دوران دہشتگردوں فائرنگ شروع کردی کیمپ میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق…
طالبان کی ’بغیر اجازت‘ امریکی ڈرون حملے پر تنقید، پینٹاگون کا ’شہریوں کی ہلاکت‘ کی تحقیقات کا اعلان
گذشتہ روز کابل میں امریکی افواج نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے دولت اسلامیہ کے ممکنہ خود کش حملہ آور کو نشانہ بنایا تاہم طالبان نے اس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی دوسرے ملک کی حدود میں اطلاع دیے بغیر ایسے حملے کرنا غیر قانونی ہے۔ دوسری جانب…
ڈائریکٹر ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ایکسپو اور کور کمیٹی کی جانب سے دبئی ایکسپو پر تفصیلی…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت دبئی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ایکسپو کی تیاریوں پر پیشرفت سے متعلق اجلاس
اجلاس میں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری اسفندیار کاکڑ، ڈی جی ٹریڈ ڈویلپمنٹ…
ہماری معیشت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم مزید افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھا سکیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات ہماری معیشت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم مزید افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھا سکیں۔
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے ترک ٹی وی چینل ٹی آرٹی کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی کہانی بہت…
اسٹیبلشمنٹ نے کسی کو اتنا سپورٹ نہیں کیا جتنا موجودہ حکومت کوکیا، شہباز شریف
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کہتے ہیں کہ 74 سال میں اسٹیبلشمنٹ نے کسی کو اتنا سپورٹ نہیں کیا جتنا موجودہ حکومت کو کیا۔
مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اللہ…
افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں افغان باڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا مؤثر جواب…
اقوام متحدہ نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر پاکستان سے مدد طلب کر لی
افغانستان میں روز بدلتی ہوئی صورتحال کے باعث اقوام متحدہ نے افغانستان میں امدادی سرگرمیوں اور فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان سےمدد طلب کر لی۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان…