Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے : میر مولانا عبدالواسع
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے جس کی وجہ سے معاملات گھمبیر ہوتے جار ہے ہیں بلوچستان کی پسماندگی اورغربت کے ذمہ دار ناکام سلیکٹڈ حکمران…
ہرنائی و زیارت کے میں سینکڑوں نوجوانوں کو میرٹ پرروزگار فراہم کیا گیا ہے رمحمد خان دمڑ
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ حلقہ کے دونوں اضلاع میںمختلف محکموں سینکڑوں اسامیاں مشتہر اور بعض ٹیسٹ ،انٹرویوز مکمل ہوچکے ہیں جبکہ محکمہ تعلیم ضلع ہرنائی کے درجنوں بیروزگار…
گوادر مظاہرین کے مطالبات جاز ہیں انکافوری حل گوادر کے باسیوں کا ینی اور قانونی حق ہے:سعید احمد…
کوئٹہ: گوادر مظاہرین کے مطالبات جاز ہیں ۔انکافوری حل گوادر کے باسیوں کا ینی اور قانونی حق ہے۔وفاق اور صوبے دونوں کو چاہیے کے گوادر مسلے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔مسال کے حل میں تاخیر بہت سے منفی رجحانات کو جنم دے سکتا ۔یہ بات بلوچستان عوامی…
یہ فعل ہدایت اللہ کا ذاتی فعل ہے اس کو قوم زبان سے جوڑنے کی مذمت کرتے ہیں رحیم کاکڑ
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر ناظم کوئٹہ رحیم کاکڑنے کوئٹہ میں ویڈیو سکینڈل پر افسو کا اظہار کیا ہے یہ فعل ہدایت اللہ کا ذاتی فعل ہے اس کو قوم زبان سے جوڑنے کی مذمت کرتے ہیں ہدایت اللہ کو قانون کی موجودگی میں سزا…
ویڈیو سکینڈل کیس میں خواتین کی زندگیاں تباہ کرنے والے کسی رعایت کا مستحق نہیں:ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ویڈیو سکینڈل کیس میں خواتین کی زندگیاں تباہ کرنے والے کسی رعایت کا مستحق نہیں ہم ان عناصر کا پیچھا کررہے ہیںاس گھناونے عمل میں ملوث ایک ایک ملزم کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر دم…
بلوچستان کے میڈیکل کالجز میں طبی آلات و مشینری کی فراہمی کے سلسلے میں اجلاس
کوئٹہ : بلوچستان کے میڈیکل کالجز میں طبی آلات و مشینری کی فراہمی کے سلسلے میں اجلاس سیکرٹری صحت بلوچستان نور الحق بلوچ کی صدارت میں محکمہ صحت بلوچستان کے کانفرنس روم میں ہوا۔
جس میں چیف پلاننگ آفیسرغلام رسول زہری ، پلاننگ آفیسر ڈاکٹر شاہ…
جعفرآباد پولیس کی اہم کاروائی، رائس مل ملازم سے ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان کوگرفتار
جعفرآباد : جعفرآباد پولیس کی اہم کاروائی، رائس مل ملازم سے ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان کوگرفتار کرکے پانچ لاکھ روپے کیش اور پسٹل بھی برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی جعفرآباد سردار حسن موسء خیل نے اپنے آفس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ…
بلوچستان بورڈ کی جانب سے طلبا کو اضافی نمبر دے کر کامیاب کرنے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں میرنصیب…
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم میرنصیب اللہ مری نے کہاہے کہ بلوچستان بورڈ کی جانب سے من پسند طلبا کو اضافی نمبر دے کر کامیاب کرنے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ،،
جلد ہی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ڈی ای اوز…
یڈیو اسکینڈل کے معاملے پر پولیس کوئی دبائو قبول نہیں کریگی میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:صوبائی مشیر داخلہ وقبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاہے کہ ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر پولیس کوئی دبائو قبول نہیں کریگی اس معاملے میں ملوث ملزمان کو کسی صورت معاف نہیں کیاجائے گا،پولیس ذمہ دار ادارہ جو اپنا کام ذمہ داری سے کررہی ہے…
وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا
ٹرالروں سے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے، س معاملے پر وزیراعلی بلوچستان سے بھی بات کروں گا،وزیراعظم عمران خان کا بیان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات اور احتجاج پر نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ…