Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو کا آغاز ہوگا

کوئٹہ  : بلوچستان کے34اضلاع میں(آج) پیر سے 5 روزہ انسداد پولیو کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے23لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مہم کے دوران میں…

اے این ایف کوئٹہ اور اے این ایف انٹیلیجنس کی مشترکہ کاروائی، بھاری مقدار منشیات برآمد

برآمد کی گئی 340 کلو ہیروئن اور 505 کلو مورفین کی عالمی منڈی میں قیمت 9 کروڑ 28 لاکھ امریکی ڈالر کے قریب ہے کوئٹہ : اے این ایف کوئٹہ اور اے این ایف انٹیلیجنس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار منشیات برآمد کر لی ، برآمد کی گئی 340…

اعلیٰ معیار کی ترقی اور غربت میں کمی چین اور پاکستان کے مشترکہ مقاصد ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان

چین کا انسداد غربت ماڈل پاکستان کے لیے ایک مثال ہے،ہمارے بامعنی تبادلے اور عملی تعاون یقینی طور پر ایک نئے دور کے لیے مشترکہ کمیونٹی کی ترقی کا باعث بنے گا ،عبد القدوس بزنجو سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، سی پیک کے تحت دو…

کچھی بالاناڑی میں امن وامان بحال رکھنا میری اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر کچھی

ڈھادڑ: ڈپٹی کمشنر کچھی اصغر شہباز بلوچ نے کہا ہے کہ کچھی بالاناڑی میں امن وامان بحال رکھنا میری اولین ترجیح ہے امن خراب کرنے والوں کو کسی صورت برادشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے…

گوادر؛ بلوچستان کو حق دو تحریک کی ریلی، ہزاروں شریک

ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت حکومت کی ماہی گیر،مزدور کش پالیسیوں کے خلاف ریفرنڈم ہے، مولانا ہدایت الرحمن کوئٹہ::گوادر میں بلوچستان کا تاریخی عوامی اجتماع حد نگاہ ہزاروں لوگوں کی ریلی، سیکڑوں خواتین اجتماع میں شریک رہیں۔ گوادر میں 26 روز…

اغوا ہونے والی خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، ، عبدالقدوس بزنجو

خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، متاثرہ خاندان مطمئن رہیں اب یہ ہماری جنگ ہے کوئٹہ (روزنامہ ہمت)وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، متاثرہ خاندان مطمئن…

تین سالہ دور میں اپنی بساط کے مطابق عوام کی خدمت کی ، سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان

وندر :سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ تین سالہ دور میں اپنی بساط کے مطابق عوام کی خدمت کی ، پارٹی کارکنان اور عوام ہماری جان ہیں ہم سب ایک ہیں اور ایک دوسرے کے قریب ہیں اکثر ہمارے درمیان میں چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں جنم لیتی…

پاکستان میں سب سے مظلوم آئین ہے جنہیں ہر کوئی پائوں تلے روند کر چلاجاتاہے : سردار اختر جان مینگل

اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بجائے حکومت کی حمایت یا پھر حکومت گرانے ونئی حکومت لانے سے متعلق کانفرنس ہوتی تو یہاں کیمروں کیلئے جگہ کم پڑ جاتی…

ملک میں بدامنی کے مسلسل واقعات نااہل حکومت پر سوالیہ نشان ہے مولانا جمال الدین حقانی

کوئٹہ:ملک میں موجودہ بدامنی کے مسلسل واقعات نااہل حکومت کے ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا جمال الدین حقانی جمعیت علمائے اسلام شہد مولاناحبیب اللہ مینگل یونٹ برمہ ہوٹل کوئٹہ کے مجلس…

سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے صارفین کو لوٹنے کاسلسلہ جاری ہے میر شمس کرد

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کیصوبائی آرگنائزر میر شمس کرد نے کہاہے کہ سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے صارفین کو لوٹنے کاسلسلہ جاری ہے حتی کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ کمپنی بلاجوازمیٹرز کی تبدیلی ، بلز میں پی…