Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ثناء بلوچ کیجانب سے سمندری حیاتیات، نباتات، ساحل وسائل اور عوام کے روزگار کو یقینی بنانے کیلے قانون…
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے بلوچستان کی سمندری حیاتیات، نباتات، ساحل، ساحلی وسائل اور وہاں کے عوام کے روزگار کو یقینی بنانے کیلے قانون سازی کی قرداد بلوچستان اسمبلی میں جمع کروا دی، بدھ کو رکن…
ڈیلی ویجیز ملازمین کا مسئلہ حل کردیا ہے ، ڈی سی کوئٹہ
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن عرفان نواز میمن نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود شہر میں صفائی ستھرائی کا کام بہترین انداز میں کر رہا ہیصفائی کرنے والا عملہ شہر میں صفائی و…
گوادر کی طرح چاغی کے حالات بھی خراب کئے جا رہے ہیں ، عارف محمد حسنی
دالبندین : رکن بلوچستان اسمبلی میر محمدعارف محمدحسنی نے کہا ہے کہ گوادر کی طرح چاغی کے حالات بھی خراب کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر صادق سنجرانی کے لائے گئے افسران نے کرپشن اور کمیشن خوری کی کوشش کی تو عوام کے ساتھ مل کر تاریخی…
ملازمین کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرینگے ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے محکمہ خزانہ کے صوبائی و ضلعی اکاؤنٹس آفیسران پرزوردیا کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دے فرائض میں غفلت برداشت نہیں کرینگے محکمے کے آفیسران و ملازمین کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر…
عمران خان کی حکومت امپائر کی انگلی کی وجہ سے ہے ، حافظ حمد اللہ
لاہور : ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت امپائر کی انگلی کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا بنیادی اعلامیہ 26 نکات پر مشتمل ہے۔ان 26 نکات میں سے سرفہرست نقطہ یہ ہے کہ اس ملک میں جو حکومت آئی ہے اس کو…
عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے عوام کو کبھی مایوس کیا ہے نہ کریں گے: محمد صالح بھوتانی
بیلہ:عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے عوام کو کبھی مایوس کیا ہے نہ کریں گے تعلیم اور انفراسٹیکچرسمیت دیگر شعبوں کی بہتری اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے عوامی کی بلاامتیاز خدمت ہی ہماری سیاست کا مقصد رہا ہے…
وزیراعظم نے صوبے میں گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے: زیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صوبے کے سرد علاقوں میں گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے امید ہے کہ وزارت توانائی وزیراعظم کی اس یقین دہانی کو جلد عملی جامہ پہنائی گی…
یونیورسٹی آف تربت کے زیراہتمام اے ڈی اے/اے ڈی ایس سالانہ امتحانات 15دسمبر 2021 سے شروع ہوں گے
تربت: یونیورسٹی آف تربت کے زیراہتمام اے ڈی اے/اے ڈی ایس سالانہ امتحانات2021 اور بی اے /بی ایس سی ضمنی امتحانات 15دسمبر 2021 سے شروع ہوں گے۔کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی آف تربت کے ساتھ…
بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کا انکشاف
بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتیاں خلاف قانون ہے، کمیٹی بلوچستان کی عوام کے حقوق کا دفاع کرے گی،کمیٹی ارکان
کمیٹی کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوآئندہ اجلاس میں بلوچستان کوٹہ سے متعلق جامع تفصیلات کیساتھ آنے کی…
اوستہ محمد :جعفرآباد پولیس تھانہ گنداخہ کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار
اوستہ محمد : جعفرآباد پولیس تھانہ گنداخہ کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد کیپٹن (ر)پرویز احمد چانڈیو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی جعفرآباد سردار حسن خان موسی خیل کے احکامات…