Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ‘ ضروری مرمتی کاموں کے باعث بجلی بند رہے گی :کیسکو
کوئٹہ (روزنامہ ہمت) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 18نومبرکوسریاب گرڈاسٹیشن کے اولڈسیٹلائٹ ٹاون اور لیاقت بازارفیڈروں سے صبح9بجے سے 12بجے دن تک جبکہ مری…
میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ داخلہ کا قلمدان ملنے پر سرکاری امور کی انجام دہی کا باقاعدہ آغاز کر دیا
صوبائی مشیر میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ داخلہ کا قلمدان ملنے پر سرکاری امور کی انجام دہی کا باقاعدہ آغاز کر دیا
کو ئٹہ(روزنامہ ہمت)صوبائی مشیر میر ضیاء اللہ لانگو نے آج محکمہ داخلہ کا قلمدان ملنے پر آفس میں سرکاری امور کی انجام دہی کا…
دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی ترقی کا راز جدید تعلیم ہیں گورنر بلوچستان
کوئٹہ (روزنامہ ہمت) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی ترقی کا راز جدید تعلیم میں ہی پنہاں ہے. نظام تعلیم اور نصاب تعلیم کی بہتری کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کے حقوق کی پاسداری جن قوموں کی ترجیح ہو تو وہی…
سبی چاکر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے گدھا ریڑھی میں سوار بچی جان بحق مرد ایک خاتون زخمی
سبی(روزنامہ ہمت ) سبی چاکر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے گدھا ریڑھی میں سوار بچی جان بحق مرد سمیت ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سبی چاکرقلعہ کے قریب ڈمپر کی گدھا ریڑھی کو ٹکر کے نتیجے میں ریڑھی پر سوار معصوم بچی موقع پر جان بحق ہوئی جبکہ…
بلوچستان عوامی پارٹی کے سئینر نائب عاصم کرد گیلو کا سردار یار محمد رند کے الزامات پر ردعمل
بلوچستان عوامی پارٹی کے سئینر نائب عاصم کرد گیلو کا سردار یار محمد رند کے الزامات پر ردعمل یارمحمد رند کا مجھ سے منسوب الزامات کو مسترد کرتا ہوں، عاصم کرد گیلو
مجھ سمیت میرے خاندان کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی، کچھی واقعے کے دن میں…
کوئٹہ گرڈاسٹیشن میں اچانک آگ لگ نے سے تمام فیڈروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی :کیسکو
کوئٹہ:16نومبر2021۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ منگل16نومبر کو تقریباً 3بجے سہ پہرشیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کوئٹہ کے انکمنگ اور 11کے وی پینلز میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں KV 132شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے…
سندھ اور بلوچستان میں سی این جی کی فی کلو قیمت 200 روپے ہوگئی
کراچی: سی این جی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے اطلاق کے بعد نئی قیمت 200 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔
حکومت کی جانب سے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں کئے گئے اضافے کو اب صارفین کو منتقل کردیا گیا ہے، جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت میں 20…
مزید وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ساتھ نہیں چل سکتے،سردار یار محمد رند
کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے اعلان کیاہے کہ وہ مزید وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ نہیں چل سکتے،
جلد وزیراعظم سے ملاقات کرکے تحفظات سے آگاہ کروں گا،گورننس کا یہ عالم ہے کہ میرے…
ڈیرہ اللہ یار، خزانہ آفیسر کے بھتیجے کی گھر میں پھندہ ڈال کر خود کشی
روزنامہ ہمت ڈیرہ اللہ یار میں خزانہ آفیسر حنیف رند کے نوجوان بھتیجے ذوہیب نے گھر میں خود کو پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی
پولیس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب دیر سے نوجوان ذوہیب نے گھر میں خود کو پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی نوجوان کے…
بدقسمتی سے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے ٹوئٹر کی نظر ہوتے رہے : عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ ہمارے پاس وقت کم ہے تمام معاملات کو عملی طور پر آگے لیکر چل رہے ہیں تین سا ل تک 665ارب روپے کے پیکج سمیت بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے ٹوئٹر کی نظر ہوتے…