بلوچستان عوامی پارٹی کے سئینر نائب عاصم کرد گیلو کا سردار یار محمد رند کے الزامات پر ردعمل

بلوچستان عوامی پارٹی کے سئینر نائب عاصم کرد گیلو کا سردار یار محمد رند کے الزامات پر ردعمل یارمحمد رند کا مجھ سے منسوب الزامات کو مسترد کرتا ہوں، عاصم کرد گیلو

مجھ سمیت میرے خاندان کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی، کچھی واقعے کے دن میں اسلام آباد میں موجود تھا، جس کے تمام شواہد میرے پاس موجود ہے، کچھی واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چائیےمیری گورنر بلوچستان سے گزارش ہے کہ یار محمد رند کو کوآرڈینیٹر بنائے تاکہ مصروف رہے، عاصم کرد

Leave A Reply

Your email address will not be published.