کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان آج وزیراعلیٰ ہاوس سے باقاعدہ طور پر رخصت ہونگے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کرکے باقاعدہ طورپررخصت کیا جائے گا۔