سردار یار محمد رند کی میدان میں انٹری وزیر اعلی بلوچستان کے عہدے کے لئے امیدوار بن گئے ہیں
تحریک انصاف کے کارکنوں نے ان سے کہہ دیا ہے کہ ہم نے باپ پارٹی کو جہاں وزیراعلی بلوچستان بنے میں مدد دی ہے وہی پر ان کو چیئرمین سینٹ اقلیت کے باجود بنا کردیا ہے
اب وزیر اعلی بلوچستان تحریک انصاف کا ہونا چاہیے، ذرائع