*گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات*
*دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔*
*سردست وفاق اور صوبوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے. گورنر بلوچستان*
*دونوں رہنماؤں نے صوبوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے ساتھ ساتھ عوام کا عوام سے رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا.*
*اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی اور رابعہ نظامی بھی موجود تھے.*