Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

مچھ واقعہ : وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام

کوئٹہ(آن لائن )مچھ واقعہ کے لواحقین اور دھرنے کے شرکاءسے وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام ،دھرنا منتظمین نے وزیراعظم کے آنے سے میتوں اور دھرنا ختم کرنے کو مشروط کردیا۔بدھ کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی…

وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان کی مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے…

سانحہ مچھ؛ ہزارہ برادری کا وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنے پر بیٹھی ہزارہ برادری اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے، ہزارہ برادری نے وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار کردیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید ہزارہ برادری سے مذاکرات کے لیے ان کے احتجاجی…

سانحہ مچھ کے مقتولین کے لواحقین کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر سانحہ مچھ کیخلاف ہزارہ برادری کا دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کررہے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے کارکنوں سمیت ہزارہ برادری کے نوجوانوں سمیت خواتین کی بڑی تعداد دھرنے میں موجود ہے۔…

مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدور اغوا کے بعد قتل

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے 11 کان کنوں کو اغوا کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ  کے علاقے گشتری میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم افراد کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں…

نیا سال بلوچستان کے عوام کے لیے مزید خوشیاں لائے گا، وزیراعلیٰ جام کمال

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ نیا سال بلوچستان کے عوام کے لیے مزید خوشیوں کا باعث ہوگا اور ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رہے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نئے سال کی آمد پر تمام اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیا…

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ: احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ کی احتساب عدالت دوئم میں مہرگڑھ کے ورثہ کی بحالی کی مد میں دئیے گئے فنڈز میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ‘ کوئٹہ ،ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش برفباری

کوئٹہ(اے این این) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت مےں مزےد اضافہ ‘ کوئٹہ ،ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش برفباری کا امکان ہے‘جبکہ گےس غائب ہونے سے عوام کو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ‘تفصےلات کے مطابق کوئٹہ سمےت بلوچستان کے مختلف…

کوئٹہ؛ گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق

 کوئٹہ:  کوئٹہ میں سوئی گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق بحق ہوگئے جبکہ کرنٹ لگنے کے باعث ایک نوجوان جان سے گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے جان محمد روڈ کے کوچہ شیر محمد کے ایک مکان میں گیس لیکیج کے باعث دم…

سیکیورٹی فورسز کے آواران میں آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان شہید

 کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا اور پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سلک کور کے علاقے میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر کارروائی کی…